اہم خبریں

پی آئی اے نے 60 کروڑ سے زائد کے واجبات ادا نہیں کیے،ریاض ائیرپورٹ کمپنی نے خط لکھ دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی آئی اے نے 60 کروڑ سے زائد کے واجبات ادا نہیں کیے، ریاض ائیرپورٹ کمپنی نے خط لکھ دیا،ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے ریاض ائیرپورٹ کمپنی کے واجبات ادا نہیں کیے جس پر کمپنی نے قومی ائیرلائن کو واجبات کی ادائیگی سے متعلق خط لکھا ہے۔ذرائع نے […]

برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کو تبدیل کرنےکا فیصلہ

لندن(  اے بی این نیوز   )وفاقی حکومت نے برطانیہ میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان کو تبدیل کرنےکا فیصلہ کر لیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق معظم احمد خان کی جگہ جرمنی میں تعینات سفیر ڈاکٹر محمد فیصل برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فیصل اس ماہ کے […]

9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 185 افراد کی تاحال شناخت نہ ہوسکی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 185 افراد کی تاحال شناخت نہ ہوسکی۔پولیس ذرائع کے مطابق جناح ہاؤس کے اندر توڑ پھوڑ کرنے والے صرف 151 ملزمان کو گرفتارکیا جا سکا اور 185 ملزمان کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔جناح ہاوس کے باہر ہنگامہ آرائی کرنے والے 1400 میں سے صرف […]

لیسکو ریجن کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی اور بارش کا سلسلہ شروع

لاہور(  اے بی این نیوز      ) لیسکو ریجن کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی اور بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،شدید آندھی اور بارش کے باعث نادرن اور شیخوپورہ سرکل سب سے ذیادہ متاثر ہوئے ہیں جبکہ اندرون لاہور میں بھی تیز گرد آلود ہواوں اور بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،لیسکو ریجن کے اس وقت 45 […]

جھل مگسی،،تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ،7 افراد زخمی

جھل مگسی(اے بی این نیوز     )نواحی علاقے باریجا میں تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ، 7 افراد زخمی ہو گئے،تبلیغی جماعت کی گاڑی خضدار سے شہداد کوٹ جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی، زخمی افراد کو بیسک ہیلتھ یونٹ باریجا میں طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں لاڑکانہ منتقل کر دیا گیا۔

کراچی،31 اضلاع کے انتہائی مطلوب ملزمان کی 2 سیمپل کتابیں تیار،سی ٹی ڈی پہلا ٹاسک مکمل

کراچی(  اے بی این نیوز   )سندھ بھرمیں اسٹریٹ کرائم اور دیگر سنگین جرائم کی بڑھتی ہوئی صورتحال،سی ٹی ڈی نے آئی جی سندھ کے احکامات پر پہلا ٹاسک مکمل کرلیا31 اضلاع کے انتہائی مطلوب ملزمان کی 2 سیمپل کتابیں تیار،پہلی کتاب کو بلیک بک دوسری کو گرے بک کا نام دیا گیا ہے،سی ٹی ڈی نے دونوں […]

تین ارب ڈالر قرض پروگرام سے بیرونی ادائیگیوں میں توازن لائے گا، آئی ایم ایف

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )تین ارب ڈالر قرض پروگرام سے بیرونی ادائیگیوں میں توازن لائے گا،تین ارب ڈالر قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو اہداف پر عملدرآمد کرنا ہو گا،پاکستان کو بجٹ میں مقرر اہداف پر عملدرآمد کرنا ضروری ہے،پاکستان کو ایکسچینج ریٹ کو مارکیٹ بیسڈ کرنا ہو گا، آئی ایم ایف کے جاری اعلامیہ […]

گٹر میں گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہو نے کا مقدمہ ڈائریکٹر سینیٹیشن عطا اور دیگر ذمہ داران اہلکاروں کے خلاف درج

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) گٹر میں گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہونے کے واقعے کا مقدمہ ڈائریکٹر سینیٹیشن۔و دیگر کے خلاف درج کر لیا گیا آئی نائن گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے باپ بیٹے کے ورثا کی جانب سے تھانہ سبزی منڈی میں لواحقین کی جانب سے دی گئی […]

ژوب کینٹ میں جاری کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا،شہدا کی تعداد9تک پہنچ گی

ژوب (  اے بی این نیوز    )ژوب کینٹ میں جاری کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔ تاہم، پانچ سپاہی جو بہادری سے لڑتے ہوئے پہلے شدید زخمی ہوئے تھے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے اور شہادت کو […]

سپریم کورٹ نے گزشتہ ایک سال میں مقدمات کا ڈیٹا جاری کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )سپریم کورٹ نے گزشتہ ایک سال میں مقدمات کا ڈیٹا جاری کردیا ،2 فروری 2022 سے یکم فروری 2023 تک کا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے ،گزشتہ ایک سال میں مجموعی طور پر 22843 مقدمات نمٹائے گئے ،گزشتہ ایک سال میں 20707 مقدمات سپریم کورٹ میں رجسڑڈ ہوئے،جاری اعلامیہ کے مطابق2 […]