آئی ایم ایف کی شرائط پرحکومت کو بجلی کے نرخ مزید بڑھانے پڑیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئی ایم ایف کی شرائط پرحکومت کو بجلی کے نرخ مزید بڑھانے پڑیں گے، شدید گرمی میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے،وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمودقریشی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیاسے گفتگو کہا آئندہ انتخابات میں کسی خاص ٹولے کی طرف جھکاؤ نہیں […]
سال 2024-23 میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سال 2024-23 میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان،آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں بیروزگاری ساڑھے 8 فیصد سے کم ہوکر 8 فیصد پر آجائے گی جبکہ اس سال اوسط مہنگائی 29اعشاریہ 6 فیصد سے کم […]
گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا،انتخاب آج کیا جائیگا

گلگت (نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا،انتخاب آج کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا تگڑا وار ، پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان کی حمایت کا اعلان کردیا ، حاجی گلبر خان اور پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے تین ارکان اسمبلی نے وزارت اعلیٰ […]
بھارت کی آبی جارحیت ، ہزاروں کیوسک پانی چھوڑ دیا، گنڈا سنگھ والا میں سیلاب

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارت کی آبی جارحیت کا سلسلہ جاری،ہزاروں کیوسک پانی چھوڑ دیا، گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب ،کھڑی فصلیں تباہ،پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے ستلج گنڈاسنگھ والا میں اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران درمیانے سے اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔جھنگ میں دریائے چناب میں سیلابی پانی […]
کپتان بابر اعظم کا منفرد اعزاز ،تینوں کرکٹ فارمیٹ میں جگہ بنالی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے منفرد اعزاز حاصل کرلیا،تینو ں کرکٹ فارمیٹ میں جگہ بنا لی،ون ڈے میں پہلی،ٹیسٹ اور ٹی 20 تیسری پوزیشن پر برجمان۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم آئی سی سی کرکٹ رینکنگ کے تینوں فارمیٹ میں ٹاپ 3 پوزیشن میں موجود پہلے پاکستانی کپتان بن […]
پاکستان میں مہنگائی اور معاشی شرح نمو کتنی رہے گی،آئی ایم ایف رپورٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں معاشی شرح نمو کتنی رہے گی ، عالمی مالیاتی فنڈ نے رپورٹ جاری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہنا ہے کہ پاکستان میں سال 2024-23 میں معاشی شرح نمو 2اعشاریہ 5 فیصد رہے […]
دہلی کا دریائے جمنا 45 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا، شہریوں کی نقل مکانی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی شمالی ریاستوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کی وجہ سے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے جب کہ دہلی کے دریائے جمنا میں پانی 45 سال کی بلند ترین سطح تک جا پہنچا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں مون […]
روس نے شام میں اقوام متحدہ کے امدادی پروگرام کی تجدید کو ویٹو کردیا

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے شام میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقے میں اقوام متحدہ کی طرف سے امدادی پروگرام کی تجدید کو ویٹو کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امدادی پروگرام کےلیے اقوام متحدہ ترکیہ میں کام کر رہا ہے، پروگرام کے تحت شمال مغربی شام میں 40 لاکھ افراد کو مدد فراہم کی جاتی ہے۔اقوام […]
بھارت کا آن لائن گیمنگ پر 28 فیصد ٹیکس کااعلان

نئ دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں حکومت نے آن لائن گیمنگ کمپنیوں کی کمائی پر 28 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے۔ جس سے 1.5 بلین ڈالر کی اس صنعت کو شدید دھچکا لگا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اکثر بھارت کی مشہور شخصایت گیمنگ ایپس کے تشہیر کرتی نظر آیی ہیں، لیکن گیمرز میں ممکنہ نشے اور مالی نقصانات […]
پیرس انتظامیہ کو گاڑیوں کے موٹاپے پر اعتراض
پیرس(نیوزڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں آلودگی کو کم کرنے کے لیے ایس یو ویز جیسی بڑی گاڑیوں کے مالکان پر زیادہ پارکنگ فیس عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فی الحال یہ فیس کتنی ہوگی اس کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا، لیکن اس کا انحصار گاڑی کے سائز، وزن اور اس کے انجن پر […]