آج سے مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آج سے مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز ،اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے،وزیرماحولیاتی تبدیلی سینیٹرشیری رحمان کاٹویٹ کہامتعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردیں،پی ڈی ایم اے نے بالائی علاقوں میں لینڈ […]
اذان کی تکمیل کےدوران ڈوگرہ فورسز کے ہاتھوں شہید کشمیریوں کی یادکادن آج

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )شہید کشمیریوں کی یادکادن،13جولائی1931کواذان روکنے کیلئےاندھا دھند فائرنگ سے22کشمیری شہید ہوئے،سانحے کی یاد میں کشمیری ہر سال 13 جولائی کو یوم شہدائے کشمیر مناتے ہیں، بھارت سیاسی قیدیوں کورہا،انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بندکرے،صدر عارف علوی کا یوم شہدائے کشمیرپرپیغام،مشیر امور کشمیرقمر زمان کائرہ کہتے ہیں بھارتی جبر و استبداد […]
کراچی کی پچاس فیصد آبادیپانی عدم فراہمی کے باعث متاثر

کراچی ( اے بی این نیوز )پانی کا مسئلہ کراچی والوں کیلئے دردِ سر بن گیا، 50 فیصد آبادی پانی کی عدم فراہمی کے باعث متاثر ہے،امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کی پریس کانفرنس کہا مرتضیٰ وہاب اب چیئرمین بنے ہیں پی پی تو سالوں سے اقتدار میں ہے لیکن مسئلہ حل نہیں کرسکی، پانی کے نظام […]
الیکشن سے پہلے 13سیاسی جماعتوں کے غیر فطری اتحادکاشیرازہ بکھر جائے گا،شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن سے پہلے 13سیاسی جماعتوں کے غیر فطری اتحادکاشیرازہ بکھر جائے گا،ان کے پاس قرض لینے کاپروگرام ہے واپسی کاکوئی پروگرام نہیں،شیخ رشید کاٹویٹ کہاحکمرانوں نے ریاست بچانے کے نام پر اپنے کرپشن کے کیسز ختم کروائے، 12اگست موجودہ حکومت کی ڈیڈ لائن ہے،یہ جیسے مرضی الیکشن کروالیں ،عوام کے […]
استحکام پاکستان پارٹی کاعقاب کے نشان پر الیکشن میں حصہ لینے کافیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )استحکام پاکستان پارٹی کاعقاب کے نشان پر الیکشن میں حصہ لینے کافیصلہ،پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے رواں ہفتے الیکشن کمیشن کو درخواست دی جائے گی،فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں پارٹی رجسٹریشن کےساتھ ہی عقاب کے انتخابی نشان کیلئے بھی درخواست دی جائے گی
مریم نواز کی17 یا 18 جولائی کو وطن واپسی کاامکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مریم نواز کی17 یا 18 جولائی کو وطن واپسی کاامکان، پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز وطن واپسی کے بعد عوامی رابطہ مہم کیلئے جلسوں، ریلیوں کے شیڈول کو حتمی شکل دیں گی،مریم نواز اپنے والد نواز شریف کی ممکنہ وطن واپسی کے پروگرام پر پارٹی رہنماؤں کو اعتماد میں […]
گرفتاریاں اور چھاپے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے،بیرسٹرعلی محمدسیف

پشاور ( اے بی این نیوز )گرفتاریاں اور چھاپے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے،گرفتاریوں سے ڈرنے والے پی ٹی آئی سے چلے گئے،سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی خیبرپخونخوا بیرسٹرعلی محمدسیف کہتے ہیں لوٹوں کے جانے سے پی ٹی آئی مضبوط ہوئی،پی ٹی آئی بکھر نہیں نکھر رہی ہے، ڈٹ جانے والے چٹان کی طرح پی ٹی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرعافیہ کیس کی سماعت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرعافیہ کیس کی سماعت،ڈاکٹرفوزیہ کوویزہ دینے پروزارت خارجہ کی کوششوں کاخیرمقدم،عدالت کی ڈاکٹرعافیہ کے وکیل کودرکار دستاویزات10دن میں فراہم کرنے کی ہدایت،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے معاونت کیلئے مہلت مانگ لی،عدالت نے کیس کی سماعت ستمبر2023تک ملتوی کردی
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلان آباد (اے بی این نیوز )توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور،جب سے کیس شروع ہواملزم پیش نہیں ہوا، وکیل الیکشن کمیشن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت، الیکشن کمیشن کے وکیل کل دلائل دیں گے ،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا سے پیر کو […]
اسرائیل کھل کر پی ٹی آئی کی حمایت میں آیا ہے،، وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسرائیل کھل کر پی ٹی آئی کی حمایت میں آیا ہے،، وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کہتے ہیں، ملک اور اداروں کو نقصان پہنچانے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی کو لانچ کیاگیا،ہسپتال کے نام پر ان کا سافٹ امیج بنایاگیا، الیکشن کمیشن کے فیصلے مطابق، چیئرمین پی ٹی آئی کو باھرت […]