اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن سے پہلے 13سیاسی جماعتوں کے غیر فطری اتحادکاشیرازہ بکھر جائے گا،ان کے پاس قرض لینے کاپروگرام ہے واپسی کاکوئی پروگرام نہیں،شیخ رشید کاٹویٹ کہاحکمرانوں نے ریاست بچانے کے نام پر اپنے کرپشن کے کیسز ختم کروائے، 12اگست موجودہ حکومت کی ڈیڈ لائن ہے،یہ جیسے مرضی الیکشن کروالیں ،عوام کے جذبات کاخون نہیں کیاجاسکتا















