اہم خبریں

گرفتاریاں اور چھاپے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے،بیرسٹرعلی محمدسیف

پشاور (  اے بی این نیوز   )گرفتاریاں اور چھاپے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے،گرفتاریوں سے ڈرنے والے پی ٹی آئی سے چلے گئے،سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی خیبرپخونخوا بیرسٹرعلی محمدسیف کہتے ہیں لوٹوں کے جانے سے پی ٹی آئی مضبوط ہوئی،پی ٹی آئی بکھر نہیں نکھر رہی ہے، ڈٹ جانے والے چٹان کی طرح پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

متعلقہ خبریں