آئی ایم ایف پروگرام حلوہ نہیں، سخت شرائط کے بعد ڈیفالٹ سے بچ گئے،وزیراعظم

ملتان(اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں، ہم نے آئی ایم ایف کی منتیں کیں اور شرائط مانیں تب پروگرام منظور ہوا، شکر ہے ہم ڈیفالٹ سے بچ گئے ہیں۔ملتان میں بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں وزیراعظم یوتھ لون پروگرام اور […]
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو گئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ عالمی آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط سٹیٹ بینک میں […]
راولپنڈی، تجارتی مرکز نرنکاری بازار پر پولیس کا چھاپہ ، جعلی سرف فروخت کرنے والے گرفتار

راولپنڈی(اے بی این نیوز )ہول سیل کے سب سے بڑے تجارتی مرکز نرنکاری بازار پر پولیس کا چھاپہ ،مشہور برانڈ کے جعلی سرف فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا،مشہور برانڈ کے سرف بنانے والی کمپنی کے جعلی سرف کی نشاندہی کی تھی گرفتار ملزمان میں شاہزیب اور ذیشان شامل ہیں،دو نوں کو […]
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے ناگزیر ہے ، سپیکرو ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشریف اور ڈپٹی سپیکرزاہد اکرم درانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے ناگزیر ہے ، 13 جولائی 1931 کے دن کو تاریخ میں ہمیشہ سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے […]
آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، بلال اظہرکیانی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم کے رابطہ کاربرائے معیشت وتوانائی بلال اظہرکیانی نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پرگامزن ہوچکی ہے، آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ جمعرات کواپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ وزیرخزانہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈارنے اس بات کی تصدیق […]
یوم شہدائے کشمیر پر پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں ،وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم شہدائے کشمیر پر پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور 1931 میں اس دن اپنی جانیں قربان کرنے والوں کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان […]
نیب نے محکمہ خوراک اور پبلک ورکس ڈیپارنمنٹ کے افسران سے خوردبرد کی وصول ہونے والی رقم پنجاب حکومت کے حوالے کر دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ملتان قومی احتساب بیورو (نیب ) نے محکمہ خوراک اور پبلک ورکس ڈیپارنمنٹ کے افسران سے خوردبرد کی وصول ہونے والی رقم 74 لاکھ روپے پنجاب حکومت کے حوالے کر دی ہے ۔ڈائریکٹر جنرل نیب انجینئر مسعود عالم کی زیر صدارت ریجنل آفس میں مختلف کیسزمیں نیب کی جانب سے ریکور […]
زرعی شعبے کی ترقی کے لئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ،عطا تارڑ

ملتان( اے بی این نیوز )وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑنے کہاہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کاوژن نوجوان نسل کومضبوط بناناہے ،وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے یوتھ لیپ ٹاپ سکیم اوریوتھ بزنس اینڈایگری لون سکیم نوجوان نسل کو اپنے پائوں پرکھڑاکرنے کے وژن کامنہ بولتاثبوت ہے ،وزیراعظم ڈیجیٹل پاکستان کے خوا ب کوشرمندہ تعبیرکرناچاہتے ہیں۔ان خیالات […]
گندھارا تہذیب کے تحفظ کیلئے حکومت نے متعدد اقدامات کئے، ڈاکٹر رمیش کمار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گندھارا تہذیب کے تحفظ کیلئے حکومت نے متعدد اقدامات کئے،سیاحوں کو پاکستان میں ہر طرح کی سہولتیں حاصل ہیں ،گندھارا ٹورازم ٹاسک فورس کے چیئرمین ڈاکٹر رمیش کمار کی میڈیا سے گفتگو کہا مذہبی سیاحت کیلئے آنے والوں کا خیر مقدم کرتے ہیں ،چاہتے ہیں بدھ ازم کے رہنما پاکستان […]
روس سے تنازعہ ختم ہونے تک یوکرین کو نیٹو میں شامل نہیں کیا جائے گا، امریکا

واشنگٹن (اے بی این نیوز )روس سے تنازعہ ختم ہونے تک یوکرین کو نیٹو میں شامل نہیں کیا جائے گا، امریکا نے واضح کردیا، ، نیٹو اجلاس میں یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنےوالا اسلحہ ترجیحی بنیادوں پر دینے کا فیصلہ،دوسری طرف،، روس نے یوکرین کو ایف 16جنگی طیارے دینے سے امریکا کو خبردار کردیا،روسی […]