واشنگٹن (اے بی این نیوز )روس سے تنازعہ ختم ہونے تک یوکرین کو نیٹو میں شامل نہیں کیا جائے گا، امریکا نے واضح کردیا، ، نیٹو اجلاس میں یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنےوالا اسلحہ ترجیحی بنیادوں پر دینے کا فیصلہ،دوسری طرف،، روس نے یوکرین کو ایف 16جنگی طیارے دینے سے امریکا کو خبردار کردیا،روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا یوکرین کو ایف 16 دینے کا مطلب مغرب کی روس پر نیوکلیئر حملے کی دھمکی ہوگا۔















