این ڈی ایم اے اور سیو دی چلڈرن پاکستان کے مابین ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور سیو دی چلڈرن (ایس سی آئی، یو کے) کے درمیان آفات کے حوالے سے تیاری اور بحالی کے منصوبوں میں شراکت داری کو بڑھانے کے لیے آج اسلام آباد میں معاہدہ ہوا۔ معاہدے پر این ڈی ایم اے کے ممبر ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن ادریس محسود […]
اسلام آباد چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) کا مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ

سوات ( اے بی این نیوز )اسلام آباد چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) کا مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ،چیئرمین واپڈا نے ڈائی ورشن سکیم سمیت تمام اہم سائٹس پر جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن سکیم مکمل ہونے پر آئندہ لو فلو سیزن میں دریائے سوات کا رُخ موڑدیا […]
سی ڈی اے کو اسلام آباد کا کُوڑا آئی الیون میں ڈمپ کرنے سے روکنے کا حکم جاری

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )سی ڈی اے کو اسلام آباد کا کُوڑا آئی الیون میں ڈمپ کرنے سے روکنے کا حکم جاری،اسلام آباد کے انوائرمنٹل پروٹیکشن ٹریبیونل نے شہری کی شکایت پر حکم جاری کیا، ٹریبیونل کے حکم کے مطابق آئندہ حکم تک اسلام آباد کا کُوڑا آئی الیون میں ڈمپ نہیں کیا جائے […]
6 ارب 78 کروڑ روپے مالیت سے بلوچستان میں 2 مختلف منصوبوں کا آغاز کیا جارہا ہےوفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ سیاست و لسانیت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ملک کے چاروں صوبوں کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں گذشتہ 4 برسوں میں ہائی سپیڈ موبائل براڈ بینڈ سروسز فراہمی اور آپٹیکل فائبر کیبل کے مجموعی طور […]
سابق حکومت نے ریڈیو اور پی ٹی وی کے اثاثوں کو نیلام کرنے کا منصوبہ بنایا،مریم اورنگزیب
اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کے اثاثوں کو نیلام کرنے کا منصوبہ بنایا، ہم نے اقتدار میں آ کر قومی اثاثوں کو عوام کے لئے استعمال کیا، انہیں نیلام نہیں کیا، سابق وزیر اطلاعات ہر چیز […]
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 18 جولائی کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس یحییٰ آفریدی اور […]
عون چوہدری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عون چوہدری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عون چوہدری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ استحکام پاکستان پارٹی نے اپنے رہنماؤں کو وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایات جاری کی تھیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس پر دائر اپیل قابل سماعت قرار

اسلام آباد(اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس پر دائر اپیل منظور کرلی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سیشن جج اعظم خان نے چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس پر دائر اپیل منظور کرلی۔عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیتے […]
وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے منظور کیے گئے پروگرام کے حوالے سے اپنے خطاب میں قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول

اسلام آباد(اے بی این نیوز )بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رقوم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔اسلام آباد سے جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں وفاقی […]