اہم خبریں

وکلاءکی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  ) وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے وہاڑی اور بورے والا بارز کے وکلاءکے وفد نے جمعرات کوملاقات کی۔ اجلاس میں ممبران نے وکلاءتحفظ بل کی منظوری پر وزیر قانون کی کاوشوں کو سراہا۔ وزیر قانون نے کہا کہ وکلاءکی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح […]

پاکستان کے مستقبل کو ایجادات کے ذریعے روشن کریں ،احسن اقبال

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان کے مستقبل کو ایجادات کے ذریعے روشن کریں ،دنیا میں ترقی کی رفتار روز بروز بڑھتی جارہی ہے،ڈیجیٹل کے بعد اب دنیا الیکٹران کی سپیڈ سے بڑھ رہی ہے،پاکستان کے ہیومین ریسورس کا بڑا ذخیرہ ہے،پاکستان کی طاقت ایٹمی بم نہیں بلکہ نوجوان ہیں ،جب حکومت سنبھالی تو کیا […]

ملعون رشدی کو خود پر حملے کے بعد ڈراؤنے خواب ستانے لگے

لندن(نیوزڈیسک)شاتمِ رسول سلمان رشدی کو گزشتہ سال نیویارک میں ہونے والے حملے کے بعد سے ڈراؤنے خواب ستانے لگے۔برطانوی میڈیا کو دیےگئے ایک انٹرویو میں ملعون سلمان رشدی نے بتایا کہ وہ ابھی بھی اس واقعے کے اثرات سے نہیں نکل سکا جس میں اس کی ایک آنکھ کی بینائی چلی گئی تھی۔سلمان رشدی نے […]

دنیا بھر میں بھوک کے شکار افراد کی تعداد 73 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی

نیویارک(نیوزڈیسک)دنیا کی لگ بھگ 10 فیصد آبادی ہر رات بھوکے پیٹ سونے کے لیے لیٹتی ہے۔2019 سے اب تک خوراک کی شدید کمی کے شکار افراد کی تعداد 12 کرو ڑ 20 لاکھ اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی تعداد 73 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اقوام […]

چینی کا بڑھتا استعمال ذیابیطس میں اضافے کا باعث بن رہا ہے،شازیہ صوبیہ اسلم سومرو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دل اور اس سے متعلق بیماریوں میں خوراک کا کردار بہت اہم ہے،خوراک میں میٹھے کا زیادہ استعمال ان بیماریوں کی بڑی وجوہات میں سےایک ہےاور میٹھے کا سب سے زیادہ استعمال میٹھے مشروبات کی صورت میں ہوتا ہے جس کے ایک چھوٹے گلاس میں 7سے9چمچ چینی موجود ہوتی ہے،میٹھے مشروبات کا استعمال دل، […]

پاکستانی سیما کو بھارت میں حمایت کرنے والے مل گئے

نئی دہلی(نیوزڈیسک)پب جی پردوستی اور محبت کے بعد چار بچوں کے ہمراہ بھارت جانے والی سیما نے دعویٰ کیا ہے کہ مذہب تبدیل کرنے کے بعد اسے آن لائن دھمکیاں مل رہی ہیں۔فرانسیسی خبررساں ادارے سے بات چیت میں سیما نے سچن کے دو کمروں پر مشتمل خاندانی گھر کے تنگ صحن میں بات کرتے […]

اگست میں اقتدار نگران حکومت کے سپرد کر دیں گے ،وزیر اعظم

اسلام آباد (   اے بی این نیوز   ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگست 2023 میں ہم معاملات نگراں حکومت کے سپرد کر دیں گے۔ قوم سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ ہم نے ملکی مفادات کی راہ مہں بچھائی گئی نبارودی سرنگوں کو صاف کیا، ہم نئے ملک کو ڈیفالٹ […]

یورپی پارلیمنٹ نے بھارت مخالف قرارداد منظور کرلی

برسلز(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ فرانس پر یورپی پارلیمنٹ نے منی پور تشدد پر ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے کہاہے کہ بی جے پی کے سرکردہ اراکین کی جانب سے قوم پرستانہ بیان بازی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، جواب میں مذکورہ بیانیے کو بھارت نے مکمل طور پر اندرونی معاملہ قررار […]

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے 17 جولائی کا ججز روسٹر جاری کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے 17 جولائی کا ججز روسٹر جاری کردیا،سپریم کورٹ میں 17 جولائی کو مقدمات کی سماعت کے لیے پانچ بینچز تشکیل،نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے بھی کسی بینچ کا حصہ نہیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک کریں گے،بینچ ایک چیف […]

سابق ڈپٹی اسپیکرکے والد عبد القیوم عباسی کو رہا کر دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )انسداد دہشت گرد ی ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں گرفتار سابق ڈپٹی اسپیکر کے والد کو رہا کردیا گیا ، انسداد دہشتگردی راولپنڈی ڈویژن کی خصوصی عدالت کے جج حامد حسین نے احکامات جاری کیئے ،سٹی پولیس نے مقدمہ کی تفتیش سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی تھی تحقیقات […]