اہم خبریں

آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

سری نگر(  اے بی این نیوز  )آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے، 13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر فائرنگ سے 22 مسلمانوں کو شہید کر دیا تھا۔13جولائی کو مقبوضہ کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں 1931 کے ظالمانہ واقعے کی یاد میں یوم شہدائے کشمیر […]

بھارت،نجی کمپنی کے سی ای او نے 90 فیصد ملازمین کو فارغ کردیا

بنگلورو (نیوزڈیسک)بھارت میں نجی کمپنی کے سی ای او کی جانب سے چیٹ بوٹ کی وجہ سے 90 فیصد ملازمین کو نوکری سے نکالنے کے فیصلے کی شدید مذمت کی جارہی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بنگلورو میں ایک نجی کمپنی کے سی ای او کو اس بات پر شدید تنقید اور مذمت کا نشانہ […]

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور صدر اسلامی ترقیاتی بنک ڈاکٹر محمد سلمان الجاسر کی ٹیلی فون پر گفتگو

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی آج صدر اسلامی ترقیاتی بنک ڈاکٹر محمد سلمان الجاسر سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی. وزیرِ اعظم نے صدر اسلامی ترقیاتی بنک ڈاکٹر محمد سلمان الجاسر اور اسلامی ترقیاتی بنک کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے پر شکریہ ادا کیا. وزیرِ اعظم نے کہا […]

جارجیا،دوست کو انڈے مارنے کا مذاق قتل کا سبب بن گیا

تیبلسی (نیوزڈیسک) یورپی ملک جارجیا میں تین ملزمان نے ایک لڑکے کے گھر پر مذاق میں انڈے مارنے کے بعد تلخ کلامی پر اسے بے دردی سے قتل کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق جارجیا کی اسپالڈنگ کاؤنٹی میں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن میں ایک لڑکا اور دو لڑکیاں شامل ہیں، تینوں […]

بھارت نے فرانسیسی آبدوزوں اور طیاروں پر نظریں جما لیں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے مزید آبدوزوں اور جیٹ طیاروں کی خریداری پر نظریں جما لیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی اور پیرس میں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے تین مزید اسکارپین آبدوزیں خریدنے کی توقع ہے جو دوبارہ ایم ڈی ایل اور نیول گروپ بنائیں گے […]

روس کے اعلیٰ فوجی افسر سرگئی سرووکین لاپتہ ہو گئے

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے اعلیٰ فوجی افسر سرگئی سرووکین پرائیویٹ ملیشیا ویگنر کی ماسکو کے خلاف بغاوت ختم کرنے کے بعد سے لاپتہ ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک روسی قانون ساز نے کہا کہ یوکرین میں ماسکو کے فوجی آپریشن کے ڈپٹی کمانڈر سرگئی سرووکین، جو ویگنر گروپ کی بغاوت کے بعد سے عوام میں […]

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.02 روپے کی کمی

کراچی( اے بی این نیوز     )انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.02 روپے کی کمی،انٹربینک میں ڈالر 276.46 روپے پر بند ہوا۔ سیشن کے دوران ڈالر 275 روپے کی کم ترین سطح پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہوکر 281 روپے کا ہوگیا۔ڈالر 279 روپے کی کم ترین سطح کو چھو گیا۔

ضلع کرم سٹریٹجک لحاظ سے اہم ہے،علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ضلع کرم سٹریٹجک لحاظ سے اہم ہے،تین اطراف سے افغانستان اور ایک طرف سے پاکستان سے جڑا ہوا ھے۔وہاں کے لوگوں کا مطالبہ ھے کہ محکمہ مال کے ریکارڈ کے مطابق وہاں زمین مقامی مالکان کو دی جائیںاگر حکمرانوں میں قوت ارادہ ہوتی تو یہ مسلہ ابتک حل ہوچکا ہوتا […]

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی بنانے کا اعلان کردیا

نیویارک(نیوزڈیسک)ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی کے قیام کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نئی کمپنی ایکس اے ون کی ویب سائٹ اور ٹیم متعارف کرائی گئی، 12 رکنی ٹیم کی قیادت ایلون مسک خود کریں گے۔ کمپنی کا مؤقف ہے کہ ٹوئٹر، ٹیسلا اور دیگر کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ مشن کی جانب […]

شمالی کوریا کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل نے گرنے سے پہلے 1 گھنٹہ پروازکی،برطانوی میڈیا

پیانگ یانگ (نیوزڈیسک)شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ٹیسٹ کیا ہے، برطانوی میڈیا نے بتایا کہ شمالی کوریا کے میزائل نے جاپانی سمندر میں گرنے سے پہلے 1 گھنٹے سے زائد پرواز کی۔ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل لانچ کے مناظر شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی نے نشر کیے ،شمالی کوریا نے بین البراعظمی […]