اہم خبریں

اسلام آباد اور اسکے اداروں کو ماڈل بنائیں گے، رانا ثنا اللہ خان

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور اسکے اداروں کو ماڈل بنائیں گے، وفاقی دارالحکومت میں ایک سال کے دوران 100 ارب کے منصوبے مکمل کئے گئے ، 150 ارب کے منصوبے جاری ہیں ۔ وہ جمعرات کو وویمن پولیس سٹیشن کے سنگ بنیاد […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی نےجمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری اور ملک کی معاشی […]

پریذیڈنٹ واسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذرکی زیر صدارت راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا ما ہا نہ اجلاس

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کا خصوصی اجلا س گزشتہ روز پریزیڈنٹ واسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذرکی زیرصدارت منعقد ہو ا جس میں کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسرعمران گلزار اور وائس پریزیڈنٹ کینٹ بورڈ ملک منیر احمد کے علاوہ دیگر منتخب ممبران ملک عثمان خان، ملک طاہر ایوب،حاجی ظفر اقبا ل، ملک منصور افسر،ملک امجد […]

اے بی این کی خبر پر ایکشن، وزارت صحت کا اسلام آباد آئسولیشن اور وبائی ٹریٹمنٹ سینٹر کا ا سپیشل آڈٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اے بی این کی خبر پر ایکشن وزارت صحت کا اسلام آباد آئسولیشن اور وبائی ٹریٹمنٹ سینٹر کا اپیشل آڈٹ کرانے کا فیصلہ۔ پمز میں جاپان کے تعاون سے بننے والے ہسپتال کے فنڈز فوری جاری کرنے کی ہدایت ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صحت کا چیئرمین ہمایوں مہمند کی […]

نواب شاہ ائیرپورٹ کا کراچی ائیرپورٹ کے لیئے متبادل کا درجہ ختم

کراچی(  اے بی این نیوز       )نواب شاہ ائیرپورٹ کا کراچی ائیرپورٹ کے لیئے متبادل کا درجہ ختم،ذرائعکر دیا گیا،کراچی کے لیئے متبادل ائیرپورٹ کا درجہ ملتان ائیرپورٹ کو قرار دے دیا گیا، ہنگامی لینڈنگ یا موسم کی خرابی کی صورت میں کراچی کی پروازیں ملتان لینڈ کریں گی،ترجمان سی اے اے کی ملتان ائیرپورٹ کو متبادل ائیرپورٹ […]

ایک خاندان کے نو افراد، بچوں کا ایک ہی دن جنم،نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں آگیا

لاڑکانہ( اے بی این نیوز    )ایک ہی دن جنم دن منانے والے خاندان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کر لیا گیا،سندھ کے شہر لاڑکانہ میں منگی خاندان کا یہ منفرد ریکارڈ ہے کی اس خاندان کے نو افراف کا جنم دن ایک ہی دن ہوا، یکم اگست اس جوڑے کے لئے اس لئے […]

شہدا قبرستان جانا چاہتی تھی، گھر پر نظر بند کر دیا گیا، محبوبہ مفتی

سری نگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ وہ شہدا قبرستان جانا چاہتی تھیں لیکن انہیں گھر پر نظر بند کر دیا گیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق یوم شہدائے کشمیر پر سری نگر سے جاری اپنے بیان میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارتی حکومت سپریم کورٹ میں کہہ رہی […]

ضلع جھنگ کے 40 گاؤں میں سیلاب داخل، انخلا کا عمل تیز کردیا ہے، نگران وزیراعلیٰ

لاہور (  اے بی این نیوز  )نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ دریائے چناب کا سیلاب ضلع جھنگ کے 40 سے زائد گاؤں میں داخل ہوگیا ہے جہاں سیلابی صورتحال کے دوران رہائشیوں کو بچانے کے لیے انخلا کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان […]

بھارت،طالبات کے ساتھ فحش حرکت کرنے والا سرکاری افسر گرفتار

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں پولیس نے ایک سرکاری افسر کو طالبات سے فحش حرکات کرنے کی شکایت پر حراست میں لے لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مدھیہ پردیش میں ایک شخص پر پیشاب کرنے کے واقعے کے بعد ایک اور شرمناک واقعہ پیش آیا ہے، ہاسٹل میں تحقیقات کیلئے جانے والے ایس ڈی ایم نے طالبات […]

پاکستان اور چین کا تعلیم کے شعبے میں تعاون کا اہم معاہدہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(    اے بی این نیوز) پاکستان اور چین نے تعلیم کے شعبے میں تعاون کا اہم معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور چین کے گرینڈ ویو انسٹی ٹیوشن میں معاہدہ طے پائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اکیڈمک کو آپریشن معاہدے پر دستخط کرنے کی منظوری دی ہے، […]