لاہور ( اے بی این نیوز )استحکام پاکستان پارٹی کاعقاب کے نشان پر الیکشن میں حصہ لینے کافیصلہ،پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے رواں ہفتے الیکشن کمیشن کو درخواست دی جائے گی،فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں پارٹی رجسٹریشن کےساتھ ہی عقاب کے انتخابی نشان کیلئے بھی درخواست دی جائے گی















