اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسرائیل کھل کر پی ٹی آئی کی حمایت میں آیا ہے،، وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کہتے ہیں، ملک اور اداروں کو نقصان پہنچانے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی کو لانچ کیاگیا،ہسپتال کے نام پر ان کا سافٹ امیج بنایاگیا، الیکشن کمیشن کے فیصلے مطابق، چیئرمین پی ٹی آئی کو باھرت اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوگئی، یہ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔















