کراچی ( اے بی این نیوز )پانی کا مسئلہ کراچی والوں کیلئے دردِ سر بن گیا، 50 فیصد آبادی پانی کی عدم فراہمی کے باعث متاثر ہے،امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کی پریس کانفرنس کہا مرتضیٰ وہاب اب چیئرمین بنے ہیں پی پی تو سالوں سے اقتدار میں ہے لیکن مسئلہ حل نہیں کرسکی، پانی کے نظام میں کروڑوں روپے کی کرپشن ہے، کے الیکٹرک کے خلاف کوئی حکومت ایکشن لینے کو تیار نہیں ہے۔















