اہم خبریں

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات کی بڑی کارروائی ، انسانی سمگلر گرفتار

گجرات (  اے بی این نیوز   )ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے بڑی کارروائی کی،ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز خان ورک کی ہدایت پر انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون کیا گیا، بدنام زمانہ انسانی سمگلر افتخار احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم سادہ شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے یورپ بھجوانے […]

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے،گورنر پنجاب

لاہور(  اے بی این نیوز    )گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے پیر کے روز یہاں گورنر ہائوس لاہور میں پولیو اوور سائیٹ بورڈ کے وفد نے سربراہ ڈاکٹر کرسٹوفر ایلس کی قیادت میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان، یونیسف اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائندگان بھی موجود تھے ۔اس موقع پر […]

18 سے 22 جولائی کےدوران لاہور ، اسلام آباد، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

لاہور ( اے بی این نیوز   )مون سون بارشوں کا تیسرا سپیل رواں ہفتہ کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی،مون سون ہوائیں 18 جولائی کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی، 18سے23 جولائی کےدوران لاہور ، اسلام آباد، راولپنڈی، مری ، اٹک، چکوال اور جہلم میں گرج چمک کے ساتھ بارش […]

پرویز خٹک کی قیادت میں بےضمیروں کے ٹولے کی عوام میں کوئی حیثیت نہیں،علی امین گنڈاپور

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور نے پرویز خٹک کی نئی پارٹی کےقیام پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز خٹک کی قیادت میں بےضمیروں کے ٹولے کی عوام میں کوئی حیثیت نہیں،اپنے ایک بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پرویز خٹک کی […]

چیئرمین پیپلزپارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے

لاہور( اے بی این نیوز     )چیئرمین پیپلزپارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے بلاول بھٹو خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں بلاول بھٹو زرداری شادی کی تقریب میں شریک ہوں گے بلاول بھٹو زرداری سیاسی رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے

مون سون جاری ہے اور ملک میں ساون کے گھاس کیطرح سیاسی جماعتیں اُگ رہی ہیں،ترجمان پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )مون سون جاری ہے اور ملک میں ساون کے گھاس کیطرح سیاسی جماعتیں اُگ رہی ہیں،ملک میں جمہوریت کی کھڑی فصل کو 14 جماعتی ٹڈی دَل سے تباہ کرکے سیاست کو جھاڑ جھنکار سے آباد کرنے کی کوشش جاری ہے،میدانِ سیاست میں ان نئی فصلوں کی آبیاری کے چیلنج میں […]

آج شام سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ شروع ہو جا ئیگا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )رواں ہفتے مون سون بارشوں کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ شروع ہو جا ئیگا،ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا،نشیبی علاقے زیر آب آ نے کا خدشہ ،تمام محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایات […]

پاکستان بھر میں کل ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ60 لاکھ 66 ہزار 8 سو 74 ہے، اعداد وشمار جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کے اعداد وشمار جاری کر دیئے، اعداد وشمار کے مطابق پاکستان بھر میں کل ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ60 لاکھ 66 ہزار 8 سو 74 ہے، اسلام آباد میں کل ووٹروں کی تعداد 10 لاکھ سے زائد ہے،پنجاب میں ووٹوں کی تعداد 7 کروڑ […]

انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی سفارشات آج شام تک منظر عام پر آجائیں گی،وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر قانون آعظم نزیر تارڑ نے کہا کہنئی مردم شماری منظور نہیں ہوئی تو پرانی منظور شدہ مردم شماری پر حلقہ بندیوں ہوتی ہیں اوراسی پر الیکشن ہوتے ہیں آئین کے آر ٹیکل 54 میں دونوں صورتوں موجود ہیں، خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے انہون نے کہا انتخابی اصلاحاتی […]

کینڈا کے شہر مالٹن آنٹاریو میں خالصتان ریفرنڈم کا دوسرا مرحلہ، ووٹ ڈالنے کیلئے ہزاروں سکھوں کا سیلاب اُمڈ آیا

مالٹن آنٹاریو (  اے بی این نیوز   )کینڈا کے شہر مالٹن آنٹاریو میں خالصتان ریفرنڈم کا دوسرا مرحلہ، ووٹ ڈالنے کیلئے ہزاروں سکھوں کا سیلاب اُمڈ آیا،42 ہزار سے زائد سکھوں نے گھنٹوں قطاروں میں لگ کر ووٹ ڈالا،کینڈا میں خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد سکھوں کے جذبہ آزادی میں نیا جوش […]