اہم خبریں

ان سود خوروں کو ووٹ دینا حرام ہے ،سراج الحق

پشاور(اے بی این نیوز    )سودی نظام کے خلاف کنونشن ایک عظیم جہاد ہے ،سود بدی کی ماں ہے اور معاشرے میں ظلم اور جبر کی بنیاد ہےہم نے ملک بھر میں سود کے خلاف آواز اٹھائی، میں تمام علماء ، وکلاء اور دانشوروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے سود کے خلاف جہاد میں حصہ […]

حادثات کی روک تھ ام کے لیے گلگت بلتستان کی اہم شاہراہوں پر موٹر وے پولیس تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز     ) مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کی زیر صدارت آن لائن اجلاس ہوا، جس میںگلگت بلتستان بلخصوص شائراہ قراقرم پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے اقدامات پر غور کیا گیا،اجلاس میں سیکرٹری اُمور کشمیر، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، آئی جی موٹر ویز، آئی […]

سابق صدر آصف علی زرداری کا شہید شاہنواز خان بھٹو کے یوم شہادت پر پیغام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سابق صدر آصف علی زرداری کا شہید شاہنواز خان بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا،انہوںنے کہا کہ شہید شاہنواز خان بھٹو جمہوریت پسند راہنما تھے،شہید شاہنواز خان بھٹو کا قتل بھٹو خاندان اور بھٹو خاندان کے عقیدت مندوں کیلئے بہت بڑا صدمہ تھا،شہید شاہنواز خان بھٹو آئین اور جمہوریت کی […]

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات بارے جائزہ اجلاس

پشاور(  اےبی این نیوز    )نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں محرم الحرام کے لیے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے مرتب کردہ پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، […]

پنجاب کے 03 شہروں میں جدید ٹیکنالوجی کے حامل سیف سٹی پراجیکٹس شروع کر رہے ہیں ، آئی جی پنجاب

لاہو( اے بی این نیوز      ) پنجاب کے 03 شہروں میں جدید ٹیکنالوجی کے حامل سیف سٹی پراجیکٹس شروع کر رہے ہیں ، امن و امان کو برقرار رکھنے اور ٹریفک مینجمنٹ میں مدد ملے گی، مختلف اضلاع میں شہریوں کی سہولت کیلئے نئے ڈرائیونگ لائسنس سنٹرز بنا رہے ہیں،لائسنسنگ اجراء سے حاصل ہونے والی آمدنی کا […]

سینیٹ میں توہین پارلیمنٹ کا بل ابھی تک پاس نہیں ہوا، قادر خان مندوخیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )قادر خان مندوخیل نے کہا کہ سینیٹ میں توہین پارلیمنٹ کا بل ابھی تک پاس نہیں ہوا،میں وزیر پارلیمانی امور سے لڑا ہوں کہ یہ بل پاس کیوں نہیں ہو رہا، کے الیکٹرک کی جانب سے ہدایات پر عملدرآمد نہ ہونے پر کمیٹی برہم، انہوں نے کہا کہ سیکرٹری پاور […]

ہمیں اپنی قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے،آرمی چیف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں 258ویں کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کی، فورم نے دہشت گردی کے خطرے کے خلاف مادر وطن کے دفاع میں بہادر سپاہیوں کی مسلسل قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ شرکاء کو داخلی سلامتی کے موجودہ ماحول […]

ہم نے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا ہے، احسن اقبال

نارووال(  اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہچیئرمین تحریک انصاف کو ملک کی چابی دیکر تباہی پھیلائی گئی ، ہم نے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا ہے، نارووال کے عوام نے ایک انجینئر کو ووٹ دیکر قومی اسمبلی پہنچایا، میں نے انہیں انجینئرنگ […]

سابق وفاقی وزیر مذہبی امور کی جانب سے جیکب آباد میں ایک بڑا جنریٹر مندر کے حوالے کر دیا گیا

جیکب آباد(اے بی این نیوز     )جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی کاوشوں سے جے یو آئی کے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور مرحوم مفتی عبدالشکور کی جانب سے منظور شدہ سندھ کے دس مندروں لاڑکانہ، سکھر، کندھ کوٹ، گھوٹکی اور دیگر شہروں کے مندروں کی طرح جیکب آباد میں بھی […]

ریلوے منصوبے پر تین ممالک کے سہ فریقی ورکنگ گروپ کا اجلاس

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) ازبکستان،افغانستان،پاکستان (یو اے پی) ریلوے منصوبے پر تین ممالک کے سہ فریقی ورکنگ گروپ کا اجلاس وزارت ریلوے اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ پاکستان ریلویز کے سیکریٹری/چیئرمین سید مظہر علی شاہ نے پاکستانی وفد کی قیادت کی جبکہ افغانستان کے وفود کی قیادت افغانستان ریلوے اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل اور […]