جمعیت علمائے اسلام کا مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جمعیت علمائے اسلام کا مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری ،اجلاس کی صدارت جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کر رہے ہیں اجلاس میں مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری، وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود ،مولانا قمر الدین ،مولانا صلاح الدین ،سنیٹر کامران مرتضی […]
پی ٹی آئی چیئرمین انتخابات سے قبل نااہل ہوسکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین انتخابات سے قبل نااہل ہوسکتے ہیں، ہو سکتا ہے باہر سے کوئی بارہواں کھلاڑی آجائے۔وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پرویزخٹک سینئر سیاستدان ہیں، انہوں نے ہمیشہ متوازن رائے کا اظہار کیا، ان کے ساتھ کے ہمیشہ تعلق […]
جہانگیرترین،عبدالعلیم خان کا پرویز خٹک کی نئی جماعت کے قیام کا خیر مقدم

لاہور ( اے بی این نیوز )استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیرخان ترین اور صدرعبدالعیم خان نےپرویزخٹک کی نئی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینزکے قیام پرنیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں جہانگیرترین نے کہا کہ پرویزخٹک اورانکی جماعت کیلئےنیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں،محب وطن سیاسی قیادت کوملکی استحکام عزیز ہے۔جہانگیرترین نے کہا […]
وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کا ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کا ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ،اسحاق ڈار نے سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی ،ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق بین الاقوامی معاشی صورتحال اور علاقائی سلامتی کے ماحول پر تبادلہ خیال کیا گیا،ائیر چیف کی […]
پرویز خٹک کی نئی پارٹی چند گھنٹوں میں ہی ٹوٹ گئی، بڑے بڑے ناموں نے لاتعلقی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے نئی پارٹی کی تشکیل کے بعد اراکین نے نئی جماعت سے لاتعلقی کا اعلان کرنا شروع کردیا۔پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت بننے کے چند گھنٹے میں ہی اراکین کی جانب سے تردیدی پیغامات آنا […]
وزیر خزانہ سے سربراہ پاک فضائیہ کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان کے وزیر خزانہ جناب محمد اسحاق ڈار نے آج ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بین الاقوامی معاشی صورتحال اور علاقائی سلامتی کے ماحول پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ائیر چیف […]
پاکستان تحریک انصاف نےکیوں الیکشن کا وقت ضائع کیا بڑا راز ہے ،پرویزخٹک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئر مین پی ٹی آئی کوباربار الیکشن کی پیشکش کی گئی،پرویز خٹک نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے باربار الیکشن کی پیشکش کو قبول کیوں نہیں کیا؟پاکستان تحریک انصاف نے 3،4 مرتبہ الیکشن کےمواقع کیوں ضائع کیے،سوال اہم ہے کیاوجوہات تھیں کہ پی ٹی آئی نے الیکشن قبول […]
کوٹ لکھپت اور اڈیالا جیل کو دبئی کی طرز پر ماڈل جیل بنایا جائے گا

لاہور( اے بی این نیوز ) کوٹ لکھپت اور اڈیالا جیل کو دبئی کی طرز پر ماڈل جیل بنایا جائے گا،پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات سے پلان طلب کرلیا،لاہور: محکمہ مواصلات و تعمیرات اور محکمہ جیل خانہ دبئی ماڈل پر جیل کا پلان تیار کریں گے۔لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب نے محکمہ داخلہ پنجاب کو […]
سندھ بھر کے تمام مندروں پر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ بھر کے تمام مندروں پر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔مندروں کی سیکیورٹی کے لیئے مختلف اضلاع کے ڈسپوزل پر 400 پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا۔ پولیس اہلکار انتظامی بنیادوں پر سیکیورٹی فرائض انجام دینگے۔مندروں پر تعینات تمام اہلکار دو ماہ کے لیئے سیکیورٹی فرائض پر مامور کیئے جارہے […]
ایزی لون ایپس،شہری کی ہلاکت،چاروں سیل دفاتر کا ریکارڈ تحقیقات کا حصہ بنا دیا گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز )ایزی لون ایپس فناشنل سکیم سے راولپنڈی میں شہری کی ہلاکتکے معاملے پر ایف آئی اے نے ایپس کے چاروں سیل دفاتر کا ریکارڈ تحقیقات کا حصہ بنا دیاایف آئی اے نےلون ایپس کے اکائونٹ بلاک کرنے کیلئے متعلقہ کمپنیوں سے رجوع کر لیا ،لونایپس کے اکائونٹ بلاک کیلئے کمنیکیشن کمپنیوں […]