اہم خبریں

ایک کروڑ کمانے والے یو ٹیوبر کو انکم ٹیکس حکام نے دھر لیا

اتر پردیش (  اے بی این نیوز   )یوٹیوبر کی ویڈیوز سے ایک کروڑ کی آمدنی، انکم ٹیکس حکام کا چھاپہ،بھارت میں ایک نوجوان کی یوٹیوب سے کمائی ایک کروڑ ہوجانے پر محکمہ انکم ٹیکس کے حکام نے اس کے گھر پر چھاپہ مار دیا۔ حکام نے کمائی کو غیر قانونی قرار دیا جبکہ اہلِ خانہ نے الزامات […]

یو اے ای نے 2800 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کر دیے

ابوظہبی(اے بی این نیوز     ) منشیات کی ترویج کرنے والے 2800 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کر دیئے،متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارت داخلہ نے پچھلے تین سال میں منشیات کی ترویج کرنے والے 2800 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کر دیے۔وزارت داخلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سوشل میڈیا […]

2025 تک نیٹو کا سب سے بہترین مسلح ڈویژن ہمارا ہوگا، جرمن آرمی چیف

برلن( اے بی این نیوز   )جرمنی کا کہنا ہے کہ 2025 تک اس کا فوجی ڈویژن، نیٹو کا سب سے بہترین ہتھیار اور سازوسامان رکھنے والا ڈویژن ہوگا۔جرمنی کے آرمی چیف الفونز مائیس نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین پر روسی حملے کے بعد یورپی ممالک اپنے فوجی دستوں کو جدید […]

دشمن ممالک کے جرائم پیشہ گروہ برطانیہ میں سرگرم ہیں، گریم بگر

لندن (  اے بی این نیوز  )برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کا کہنا ہے کہ دشمن ممالک کے جرائم پیشہ گروہ برطانیہ میں سرگرم ہیں۔ سربراہ نیشنل کرائم ایجنسی گریم بگر نے برطانیہ کو درپیش جرائم کے خطرات سے متعلق لندن میں اپنے خطاب میں کہا کہ برطانیہ میں […]

سینیٹ ملازمین کیلئے ایک ارب 3 کروڑ کے الاؤنسز کی منظوری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سینیٹ ملازمین کیلئے ایک ارب 3 کروڑ کے الاؤنسز کی منظوری، ذرائع سینیٹ سیکریٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس میں سینیٹ فنانس کمیٹی نے سینیٹ ملازمین کیلئے ایک ارب تین کروڑ کے الاؤنس کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق سینیٹ ملازمین کو 5 اعزازیوں کے […]

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور بی اے پی کے رہنما جام کمال کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

کوئٹہ (  اے بی این نیوز  )سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ حالات کھٹن ہیں، اگر یہی سلسلہ رہا تو جلد کسی قومی پارٹی کا انتخاب کروں گا۔بلوچستان کی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کا شیرازہ بکھرتا نظر آرہا ہے، پارٹی میں پہلے ہی دو ڈھڑے سامنے آچکے ہیں، اور ایک دھڑے […]

انتخابی اصلاحات کا مسودہ فائنل،پی ٹی آئی کا بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف نے ایک اوربڑا یوٹرن لیتے ہوئے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔ تاہم وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے انتخابی اصلاحات کا مسودہ فائنل ہونے کی نویدسنا دی۔تفصیلا ت کے مطابق انتخابی اصلاحات کمیٹی کا ان کیمراچوتھااجلاس چیئرمین کمیٹی سردار ایاز صادق کی […]

افغانستان میں امن کو آگے بڑھانے کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، ایران

تہران ( اے بی این نیوز      )ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ مسئلہ افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کے مرکز میں علاقائی اقدامات کو آگے بڑھانے اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی کوآرڈینیٹر برائے افغانستان فریدون ہادی سینیرلیو اوغلو […]

محرم الحرام کے دوران امام بارگاہوں میں مجالس اور عزاداروں کے جلوسوں کو بھر پور تحفظ فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں،ڈی آئی جی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سی پی او،ڈی آئی جی آپریشنز کی زیر صدارت وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی امور کے سلسلہ میں اہم اجلا س، اجلاس میں ایس ایس پی آ پر یشنز، اے آئی جی سپیشل برانچ، زونل ڈی پی اوز، ڈی ایس پی سیکور ٹی,چیئرمین و ممبران […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے پیر کو ملاقات کی ۔ملاقات میں چیئرمین واپڈا نے ملک میں جاری پن بجلی کے، کم لاگت توانائی پیدا کرنے والے منصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے […]