سمندری طوفان تالم چین کے جنوبی علاقوں سے ٹکرا گیا

بیجنگ ( اے بی این نیوز )سمندری طوفان تالم چین کے جنوبی علاقوں سے ٹکرا گیا۔ بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق گوانگ ڈونگ صوبے کے ساحلی علاقوں میں 136.8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہیں۔ چینی میڈیا نے مزید بتایا کہ صوبے گوانگ ڈونگ اور ہینان میں درجنوں پروازیں اور ٹرینیں منسوخ اور […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بابائے سوشلزم شیخ رشید کے پڑپوتے کی دعوت ولیمہ میں شرکت

لاہور( اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مقامی ہوٹل میں بابائے سوشلزم شیخ رشید کے پڑپوتے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی، تقریب میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ،چودھری اسلم گل،رانا فاروق سعید، عزیر الرحمان چن، فیصل میر کے علاوہ ہمایوں اختر خان سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق […]
انتخابی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے تحفظات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )انتخابی اصلاحات کا مسودہ تیار،انتخابی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی نے انتخابی اصلاحات کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا،ایم کیو ایم نے کراچی کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات اٹھائے کراچی کی پرانی مردم شماری و حلقہ بندیوں پر […]
تھانہ سنگجانی کی حدود میں پولیس مقابلہ ،ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) تھانہ سنگجانی کی حدود میں پولیس مقابلہ ،ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس کی وجہ سے پولیس اہلکار سمیت شہری زخمی ہو گئے،زخمی اہلکار اور شہری کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا،علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے تاکہ ملزما ن فرار نہ […]
دنیا بھر کو شدید گرمی کی لہر نے لپیٹ میں لے لیا

نیو یارک (اے بی این نیوز)چین ، اٹلی،اسپین ،پولینڈ ،فرانس اورامریکا میں سورج آگ برسا رہا ہے،دنیا بھر میں گرمی کی شدید لہربرقرار ہے،ترکیہ ، اسپین ،پولینڈ ،فرانس ،امریکا میں بھی سورج آگ برسارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق گرمی نے تین براعظموں کو لپیٹ میں لے لیاہے،ایشیا ،یورپ اور امریکا میں درجہ حرارت میں اضافے سے […]
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (اے بی این نیوز) کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 66 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر […]
ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (اے بی این نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1371 روپے اضافے سے […]
ہارٹ اٹیک ہو نے سے قبل کیا سگنل ملتے ہیں۔۔۔۔۔۔

دہلی (اے بی این نیوز)بھارت کے ایک سینئر ماہر امراض دل ڈاکٹر نکول سنہا کا کہنا ہے کہ آپ کا دل فیل ہونے سے قبل متعدد مرتبہ آپ کو اشارے بھیجتا ہے جسے نظر انداز کردیا جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہارٹ اٹیک سے متعلق آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ […]
وہاب ریاض کے بھائی کی دعوت ولیمہ، اہم شخصیات کی شرکت

لاہور (اے بی این نیوز)وہاب ریاض کے بھائی کی دعوت ولیمہ، اہم شخصیات کی شرکت کی،قومی کرکٹر اور نگراں مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کے بھائی کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں سابق کپتان انضمام الحق، محمد حفیظ، سلمان بٹ سمیت کھیلوں سے تعلق رکھنے والی دیگر شخصیات نے شرکت […]
سیما بھارت کیلئے درد سر بن گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اتر پردیش (اے بی این نیوز)یو پی پولیس کا اینٹی ٹیرر اسکواڈ پوچھ گچھ کےلیے سیما کے گھر پہنچ گیا،موبائل گیم کے ذریعے دوستی کے بعد بھارت جانے والی پاکستانی خاتون سیما غلام سے کیا بھارت خوف کھانے لگا ہے؟ تازہ اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش (یو پی) پولیس کا اینٹی ٹیرر اسکواڈ […]