اہم خبریں

مظفرگڑھ میں 3 بہنوں کا لرزہ خیز قتل،وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کر لی

مظفرگڑھ(نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر مظفرگڑھ کی تھرمل پاور کالونی میں تین کمسن بہنوں کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔پولیس کے مطابق دو بہنیں سات سالہ فاطمہ اور آٹھ سالہ زہرہ کھیلنے گئیں اور کافی دیر تک واپس نہ آئیں۔ […]

کراچی،کرپشن کے الزام پر عہدوں سے ہٹائے گئے 2 ڈی ایس پیز معطل

کراچی(نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کرپشن کے الزامات کے تحت گزشتہ روز عہدوں سے ہٹائے گئے کراچی پولیس کے 2 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس پولیس (ڈی ایس پیز) کو معطل کر دیا۔ایسٹ زون پولیس کے ڈی ایس پی بن قاسم نذر محمد دریشک اور ایس ڈی پی او قائد آباد غلام پرور میرانی کو […]

واٹس ایپ میں خاموشی سے بہترین فیچر متعارف

نیویارک(نیوزڈیسک)واٹس ایپ نے خاموشی سے اپنی میسجنگ سروس میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا ہے۔اس فیچر کے ذریعے صارفین کے لیے میٹا کی زیرملکیت میسجنگ سروس میں فون نمبر محفوظ کیے بغیر لوگوں سے چیٹ کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔آسان الفاظ میں اگر آپ کسی فرد کے فون نمبر کو کانٹیکٹس میں محفوظ […]

پاکستان میں ایشیا کپ کے میچ کہاں منعقد ہوں گے؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ایشیا کپ 2023ء کے میچز کی میزبانی لاہور اور ملتان میں کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایک قریبی ذرائع نے کاکہنا تھا کہ پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کے 4 میچز کی میزبانی کے لیے 2 مقامات لاہور اور ملتان کو منتخب کیا گیا ہے تاکہ سفری اور لاجسٹک […]

حمزہ شہباز کی جہانگیر ترین کے گھر آمد،بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین سے ملاقات کرنے لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے جہانگیر ترین سے ان کے بھائی کےانتقال پر تعزیت کی۔

بنگلا دیش میں مسافر کشتی ڈوب گئی ، چار افراد جاں بحق

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلا دیش میں مسافروں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی ،جس کے نتیجے میں چارافراد ہلاک اورمتعدد لاپتہ ہوگئے ۔ کشتی میں ساٹھ سے زائد مسافر سوار تھے ۔ باقیوں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ کشتی تلگھاٹ سے ڈھاکا جارہی تھی کہ دوسری […]

نیویارک کی 178 سالہ تاریخ میں پہلا ہسپانوی پولیس کمشنربن گیا

نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز نے شہر کی 178 سالہ تاریخ میں پہلا ہسپانوی پولیس کمشنر مقرر کر دیا۔غیرملکی کبررساں ادارے کے مطابق نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ (این وائے پی ڈی) امریکا کا سب سے بڑا محکمہ پولیس ہے جس کے پولیس کمشنر ایڈورڈ کبان ہوں گے۔میئر ایرک ایڈمز نے ایک نیوز کانفرنس میں کبان کا […]

کینیڈامیں ہوٹل کی ملازمہ کے ساتھ نازیبا حرکات کی شکایت، پی آئی اے کا اسٹیورڈ معطل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے کینیڈا کے ایک ہوٹل میں روم سروس خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کی شکایت پر فضائی میزبان محمد ادریس خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ملازمت سے معطل کر دیا۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق کینیڈا میں ائیر لائن کنٹری منیجر نے واقعہ سے متعلق ای […]

پیپلزپارٹی نے ن لیگ اورپی ٹی آئی کی وکٹیں گرا دیں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹیں گرا دیں۔سابق صدر آصف علی زرداری سے پاکستان مسلم لیگ ن اورپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے پی پی پی رہنما نیئربخاری کی قیادت میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے نائب صدررانا […]

آئی سی سی کا نیا فنانشل ماڈل منظور، پاکستان کو پہلے سے دوگنا رقم ملے گی

ڈربن(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے اختلاف کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا نیا فنانشل ماڈل منظور کرلیا گیا۔ڈربن میں ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں نئے فنانشل اور ڈسٹری بیوشن ماڈل کی منظوری دی گئی۔ نئے فنانشنل ماڈل میں رکن ممالک کو رقم ٹیموں کی کارکردگی، انٹرنینشل رینکنگ اور آئی سی سی […]