لاہور( اے بی این نیوز ) کوٹ لکھپت اور اڈیالا جیل کو دبئی کی طرز پر ماڈل جیل بنایا جائے گا،پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات سے پلان طلب کرلیا،لاہور: محکمہ مواصلات و تعمیرات اور محکمہ جیل خانہ دبئی ماڈل پر جیل کا پلان تیار کریں گے۔لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب نے محکمہ داخلہ پنجاب کو جیلوں کی اپ گریڈیشن کا ٹاسک دے دیا،لاہور: پہلے مرحلے میں کوٹ لکھپت جیل اور اڈیالا جیل کو دبئی کی طرز پر ماڈل جیل بنایا جائے گا،قیدیوں کے لیے جیلوں میں ماڈل جیل کی طرح انفراسٹرکچر اور دیگر سہولیات میسر ہوں گیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ماڈل جیل پر ورکنگ شروع، جلد حکومت کو اپ گریڈیشن پلان بھیج دیا جائے۔















