اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف نےکیوں الیکشن کا وقت ضائع کیا بڑا راز ہے ،پرویزخٹک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئر مین پی ٹی آئی کوباربار الیکشن کی پیشکش کی گئی،پرویز خٹک نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے باربار الیکشن کی پیشکش کو قبول کیوں نہیں کیا؟پاکستان تحریک انصاف نے 3،4 مرتبہ الیکشن کےمواقع کیوں ضائع کیے،سوال اہم ہے کیاوجوہات تھیں کہ پی ٹی آئی نے الیکشن قبول نہیں کیے، پاکستان تحریک انصاف نےکیوں الیکشن کا وقت ضائع کیا بڑا راز ہے ، یہ راز جس دن کھلے گا سب کی آنکھیں کھل جائیں گی کہ پی ٹی آئی کاپروگرام کیا تھا۔

متعلقہ خبریں