اہم خبریں

سلطنت عمان سول ایوی ایشن کے وفد کا دورہ پاکستان

لاہور ( اے بی این نیوز   )سلطنت عمان سول ایوی ایشن کے وفد کا دورہ پاکستا ن ،لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر ایئرپورٹ مینیجر اور سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ افسران نے عمانی وفد کا استقبال کیا،عمانی سول ایوی ایشن سیکیورٹی کا وفد چار روزہ دورے پر پاکستان آیا ہے،وفد کو لاہور ایئرپورٹ پرمسافروں اور سامان سے متعلق حفاظتی اقدامات سے […]

قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برکا اجلاس، ملازمین کے مسائل کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کا چیئرمین قادر خان مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میںمختلف محکموں کے ملازمین کے مسائل کا جائزہ لیا گیا ،قادر خان مندوخیل نے کہا کہ جب تک کمیٹی کی ہدایات پر عمل نہیں ہوگا،حکام کو روز بلائیں گے،12اگست تک […]

یادگار دستور اور باغ دستور پر تعمیراتی کام کی انتہائی سست روی پر سپیکر راجا پرویز اشرف نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )یادگار دستور اور باغ دستور پر تعمیراتی کام کی انتہائی سست روی پر سپیکر راجا پرویز اشرف نے نوٹس لے لیا،ایک مہینہ گزر جانے کے باوجود معاملہ فائلوں تک محدود ،سی ڈی حکام کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا،10 اپریل 2023 کو ایک آئینی مشاورتی […]

عمران خان کے 44 ماہ کا گند معاشی تباہی مہنگائی، چوری، کا دور تھا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نگراں حکومت تک اتحادی حکومت اپنی مدت پوری کریگی ،پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ توڑ کر ملک کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیل لیا،چیئرمین پی ٹی آئی سری لنکا کی مثال دیتے تھے،مسلط وزیراعظم نے ملک کو اس دھانے […]

پیپلزپارٹی کا آئندہ انتخابات میں آصفہ بھٹو کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ

کراچی(اے بی این نیوز     )پیپلزپارٹی نے آئندہ انتخابات میں آصفہ بھٹو کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گ، پیپلزپارٹی نے سندھ کے مختلف حلقوں پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو کس حلقے سے […]

فلسطینیوں کا اپنے وطن واپس جانے کا حق کوئی نہیں چھین سکتا، شیخ یوسف عباس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مجلس علماء فلسطین شیخ ادیب یاسرجی اور سیکرٹری جنرل عالمی مہم برائے حق واپسی فلسطین شیخ یوسف عباس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا اپنے وطن واپس جانے کا حق کوئی نہیں چھین سکتا، اسرائیلی مظالم کے باوجود فلسطینی نوجوانوں کا جذبہ روز بروز بڑھ رہا ہے،پاکستان آنے کا مقصد اپنے حق […]

گوجرانوالہ، فیصل آباد، قصور اور چونیاں سمیت دیگر مقامات پر تیز بارش،نشیبی علاقے زیر آب آگئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب کے مختلف علاقوں گوجرانوالہ، فیصل آباد، قصور اور چونیاں سمیت دیگر مقامات پر تیز بارش،نشیبی علاقے زیر آب آگئے، محکمہ موسمیات کی آج پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، ادھر دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر پانی کی سطح میں اضافہ،درمیانے درجے کاسیلاب،83ہزارکیوسک […]

ٹرائل کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ٹرائل کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کل تک ملتوی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملہ چل رہاہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی سماعت پیر تک ملتوی کرنے کی استدعا،کہا گارنٹی دیتاہوں اگلی سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی آئیں گے، اسلام آباد […]

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ، احتساب عدالت 20جولائی کو فیصلہ سنائے گی،شہباز شریف اور دیگر کے وکیل نے حتمی دلائل مکمل کرلئے

گلگت بلتستان،سکیورٹی اداروں کی تعیناتی کی مدت میں ایک سال کی توسیع

گلگت(اے بی این نیوز     ) سکیورٹی اداروں کی تعیناتی کی مدت میں ایک سال کی توسیع ،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی دے،جی بی حکومت نے انٹرنل سکیورٹی کیلئے فوج کی تعیناتی میں ایک سال توسیع کی درخواست کی تھی،وزارت داخلہ نے مدت میں توسیع کی منظوری دیدی، فوج سی پیک منصوبوں ، […]