اسلام آباد ( اے بی این نیوز )منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ، احتساب عدالت 20جولائی کو فیصلہ سنائے گی،شہباز شریف اور دیگر کے وکیل نے حتمی دلائل مکمل کرلئے