غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشن کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز ، 43 کو بلاک کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قرض ایپلی کیشن سکینڈل پر وزیر آئی ٹی امین الحق کا اہم اقدام ، غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشن کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز ، 43 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا گیا ،وفاقی وزیر نے کہا کہ صارفین کی آگاہی کیلئے مہم بھی چلائی جائے گی
وزیر اعظم نے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورت شروع کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم نے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورت شروع کر دی ،شہباز شریف اتحادیوں کے بعد لیڈر آف اپوزیشن سے مشاورت کریں گے،مشیر وزیراعظم قمر زمان کائرہ کہتے ہیں الیکشن کمیشن پرانی مردم شماری پر کام شروع کر چکا ، پرانے الیکشن رولز پر ہی الیکشن ہونے چاہئیں،سیاسی عہدوں کو […]
کسی کے جانے سے پی ٹی آئی کو کوئی فرق نہیں پڑتا،ووٹ عمران خان کا ہے،بیرسٹر محمد علی سیف

پشاور (اے بی این نیوز )کسی کے جانے سے پی ٹی آئی کو کوئی فرق نہیں پڑتا،ووٹ عمران خان کا ہے،پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا پرویز خٹک کی نئی پارٹی کے اعلان پر ردعمل کہا تحریک انصاف کو توڑنے کی ہر سازش ناکام ہوگی،عوام یہ سب ڈرامہ دیکھ رہے […]
امریکا میں گرمی نے پرانے ریکارڈ توڑ دیئے، خطرناک نئی لہر کی وارننگ

نیویارک ( اے بی این نیوز )امریکا میں گرمی نے پرانے ریکارڈ توڑ دیئے، خطرناک نئی لہر کی وارننگ، روز ایری زونا کے شہر فینیکس میں گرمی کی شدت 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی،کیلی فورنیا کا علاقہ ڈیتھ ویلی گرم ترین علاقوں میں سر فہرست رہا ، درجہ حرارت 54 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،گورنرنیویارک […]
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ، محسن نقوی کی وی آئی پی وارڈ کو عام مریضوں کیلئے کھولنے کی ہدایت ،مریضوں اور تیمارداروں کا ہسپتال میں فراہم کردہ سہولتوں پر اطمینان کا اظہار ،وزیراعلیٰ کا ہسپتال میں علاج معالجے کے بہترین سہولیات پر اظہار مسرت […]
نوازشریف،زرداری اورفضل الرحمان کے ارمان آنسوؤں میں بہہ جائینگے،شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نوازشریف،زرداری اورفضل الرحمان کے ارمان آنسوؤں میں بہہ جائینگے،عوام الیکشن میں انہیں 440 ووٹ کو جھٹکا دینگے،شیخ رشید کاٹویٹ کہاعوام اور 13پارٹیوں کے درمیان نفرت انتہائی گہری ہوچکی،پہلی بار لوگوں کے پاس قبر کے پیسے بھی نہیں ہیں،سیاست کے آخری اوور شروع ہونے والے ہیں،خواب دیکھنے پرکوئی ٹیکس نہیں ،بلاول […]
پاکستان کے مستقبل کافیصلہ دوبڑی جماعتوں نے نہیں بلکہ عوام نے کرناہے،شاہ محمود قریشی

ملتان ( اے بی این نیوز )ماڈل ٹاؤن بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کردی،پی ڈی ایم اوردیگرجماعتوں کو ان فیصلوں پر اعتمادمیں لینے کاکہا گیا جو ہوچکے ہیں،شاہ محمود قریشی کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو کہا تحریک انصاف اہم سٹیک ہولڈر ہے جسے اعتمادمیں نہیں لیاگیا،لیڈر آف اپوزیشن تو صرف برائے نام ہے […]
سندھ اسمبلی کی تحلیل کافیصلہ ابھی نہیں ہوا،شرجیل انعام میمن

کرا چی ( اے بی این نیوز )سندھ اسمبلی کی تحلیل کافیصلہ ابھی نہیں ہوا،ایم کیو ایم سیاسی ماحول گرم کرنے کیلئے بیان بازی کررہے ہی، وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو کہا آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی،گالم گلوچ کی سیاست سے باہر نکلناہوگا، ملک اوراداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر […]
پرانی مرد م شماری پر نئے الیکشن قبول نہیں کرینگے، خالد مقبول صدیقی

کراچی ( اے بی این نیوز )پرانی مرد م شماری پر نئے الیکشن قبول نہیں کرینگے،ایسے انتخابات چاہتے ہیں جو سب کو قابل قبول ہوں،ایم کیوایم کے خالد مقبول صدیقی کا دوٹوک پیغام کہاوفاق اپنے وعدے پورے کرے،2018کے انتخابات میں منصوبے کے تحت دھاندلی ہوئی،ہم نے پاکستان کی حرمت کی خاطر اپنی لیڈرشپ کو خیر آباد کہہ […]
ن لیگ کاٹکٹوں کی تقسیم سے قبل امیدوارں کے حلقے کا خفیہ سروے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ن لیگ کاٹکٹوں کی تقسیم سے قبل امیدوارں کے حلقے کا خفیہ سروے کا فیصلہ،جن امیدواروں کی حلقے میں ساکھ مضبوط ہوگی انہی کوٹکٹ ملے گا،نوازشریف کی قومی اور صوبائی اسمبلی کے مضبوط امیدواروں کی رپورٹ بنانے کی ہدایت،پنجاب کی قیادتِ سروے کے نتائج پر مشتمل رپورٹ اعلیٰ لیگی قیادت […]