پشاور (اے بی این نیوز )کسی کے جانے سے پی ٹی آئی کو کوئی فرق نہیں پڑتا،ووٹ عمران خان کا ہے،پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا پرویز خٹک کی نئی پارٹی کے اعلان پر ردعمل کہا تحریک انصاف کو توڑنے کی ہر سازش ناکام ہوگی،عوام یہ سب ڈرامہ دیکھ رہے ہیں الیکشن میں پرویز خٹک جیسے لوگوں کی سیاست کا صفایا ہوجائے گا















