صادق آباد پولیس کی کارروائی ،ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی( اے بی این نیوز )صادق آباد پولیس کی کارروائی ،ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار ،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا،گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ فریاد عرف یادی اور محمد اسامہ شامل ہیں ،ملزمان کو متعدد وارداتوں کے انکشاف پر شناخت […]
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نےپمز اسلام آباد میں نیشنل کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) اسلام آباد میں نیشنل کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔نیشنل کینسر ہسپتال میں اسلام آباد، راولپنڈی کے ساتھ ساتھ گردونواح کے علاقوں بشمول گلگت بلتستان کشمیر، خیبر پختونخوا اور ضم شدہ اضلاع کے لوگ بھی اس موذی […]
صدر ڈاکٹر عارف علوی سے بینکنگ محتسب محمد کامران شہزاد کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بینکنگ محتسب محمد کامران شہزاد نے الوداعی ملاقات کی جس میں انہوں نےصدر مملکت کو اپنے دور میں ریکارڈ بینکنگ کیسز نمٹانے، بینک صارفین کو مالی انصاف کی فراہمی کیلئے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق ملاقات کے […]
پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت کیخلاف سنگل بنچ کا فیصلہ معطل، فریقین سے جواب طلب

لاہور( اے بی این نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی خفیہ مقدمات میں گرفتاری روکنے اور حفاظتی ضمانت کا سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پنجاب حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔عدالت نے پرویز الہٰی […]
پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی

پشاور(اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز بنانے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان، سابق رکن قومی اسمبلی شوکت علی اور سابق وزیراشتیاق ارمڑ بھی پرویز خٹک کی پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ذرائع کا […]
آرمی چیف کی ایرانی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، دہشتگردی مشترکہ خطرہ قرار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات کی، ملاقات میں دہشت گردی کو خطہ اور دونوں ممالک کے لیے مشترکہ خطرہ قرار دیا گیا، اطلاعات کے تبادلے اور مشترکہ کاروائیوں دہشت گردی کے خاتمہ کا عزم، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف […]
شاہین آفریدی کا اعزاز، ٹیسٹ وکٹو ں کی سنچری مکمل کرلی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کا اعزاز،100 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف کھیلے جانے والے گال ٹیسٹ میں سری لنکن اوپنر نیشان مدھشکا آؤٹ کر کے اپنی ٹیسٹ وکٹوں کی سینچری مکمل کرلی ۔ واضح رہے کہ شاہین آفریدی سے پہلے یہ اعزاز وسیم اکرم اور وقار یونس […]
انسانی کھوپڑیوں کو گھر میں سجانے اور ڈھانچے کیساتھ سونیوالا امریکی شہری گرفتار

کینٹکی (نیوز ڈیسک) انسانی کھوپڑیوں کو گھر میں سجانے اور ڈھانچے کیساتھ سونیوالا امریکی شہری گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کینٹکی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 39 سالہ شخص جیمس کے گرفتار پر چھاپا مارا اور اس کے گھر سے 40 سے زائد انسانی کھوپڑیوں سمیت دیگر انسانی ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس […]
عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو کینسر کی بڑی وجہ قرار دیدیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اسپارٹیم نامی مصنوعی مٹھاس کو کینسر کی وجہ قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق شوگر فری مشروبات میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والی مصنوعی مٹھاس اسپارٹیم کو کینسر وجہ قرار دیتے ہوئے انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر (آئی اے آر سی) نے کہا کہ اسپارٹیم کو […]
ماحولیاتی ماہر ین کی پیش گوئی درست ثابت ،دنیا شدید گرمی کی لپیٹ میں

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) ماحولیاتی ماہر کی پیش گوئی درست ثابت ہو گئی،دنیا بھر میں شدید گرمی کی لہر، یورپ تا کر امریکا ،جاپان اور چین میں شہری شدید گرمی سے پریشان ، یونان میں ہیٹ ویو ریڈ الرٹ جاری، درجہ حرارت 42 ڈگری سے تجاوز کرنے کا امکان 20 سے زائد افراد افراد ہلاک ،وزارت محنت یونان […]