مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کے منفی اثرات ،بھارتی کمپنی نے 90 فیصد عملہ فارغ کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کے منفی اثرات آنے لگے ،بڑی کمپنیاں انسانوں کی بجائے چیٹ بوٹ کو ترجیح دینے لگیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کمپنی نے 90 فیصد عملے کو فارغ کرکے چیٹ بوٹ کی خدمات حاصل کر لیں، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل ۔لیکن کمپنی مالک اس سےمطمئن ہے کیونکہ جیٹ پر بوٹ […]
امریکی بینڈ ،اسپائس گرلز کی ری یونین جلد متوقع،مداحوں کو بے تابی سے انتظار

واشنگٹن(نیوزڈیسک) اسپائس گرلز کی ری یونین جلد متوقع،مداحوں کو بے تابی سے انتظار،اسپائس گرلز کی تیسویں سالگیرہ پر ایک ساتھ جلوے بکھیرنے کے لیے تیار۔ تفصیلات کے مطابق مشہور برطانوی بینڈ اسپائس گرلز کو پسند کرنے والوں کے لیے خوشخبری ، دوبارہ ایک ساتھ جلوے بکھیرنے کو تیار ۔ واضح رہے کے 90 کی دہائی […]
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں،ضلع خیبر میں تباہی،2افراد جاں بحق

خیبر (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں،ضلع خیبر میں تباہی،سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئیں،طوفانی ہوائی سے کھمبے اُکھڑنے کی وجہ سے بجلی نظام متاثر۔تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر سمیت گردونواح میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلابی ریلے میں دو افراد بہہ گئے ، شدید بارشوں سے […]
این ایف سی پر وفاق کا رویہ سمجھ سے بالاتر ہے،عبدالقدوس بزنجو کی تنقید

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ این ایف سی پر وفاق کا رویہ سمجھ سے بالاتر ہے، گزشتہ 8 سال سے اس آئینی شق کو پامال کیا جارہا ہے۔کوئٹہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کل ہر جگہ آئینی تقاضوں کا خوب چرچہ ہے، این ایف سی کے […]
بدین،3سگے بھائی تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

بدین( نیوزڈیسک) والدین کی دنیا اجڑ گئی، 3 معصوم بھائی تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔یہ افسوسناک واقعہ بدين کے نواحی علاقے تلہار میں پیش آیا جہاں رہائشی رفیق میمن کے گھر میں 3 بیٹوں کی لاشوں نے قیامت برپا کر دی۔اطلاعات کے مطابق بچے تالاب میں نہا رہے تھے […]
برطانیہ کا وزٹ ویزا، ورک پرمٹ اور اسٹوڈنٹس ویزا فیس میں اضافے کا اعلان

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ نے وزٹ ویزا، ورک پرمٹ اور اسٹوڈنٹس ویزا فیس میں اضافے کا اعلان کردیا۔ تمام قسم کی ویزا فیس میں 20 فیصد تک اضافہ کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نے ہڑتالوں سے متعلق منعقدہ تقریب میں یہ اعلان کیا، وزیراعظم رشی سونک نے کہاکہ امیگرینٹس کیلئے ہیلتھ سرچارج میں بھی […]
استحکام پاکستان پارٹی کا مضبوط ملکی معاشی پروگرام کیلئے ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے ملک میں مضبوط معاشی پروگرام کے لیے ماہرین کی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے ہدایت کی ہے کہ مستقبل کے لیے بہترین معاشی پالیسیوں پر مشتمل لائحہ عمل وضع کیا جائے، سالانہ ملکی شرح نمو تشویشناک حد تک کم ہے، […]
وزیراعظم کی جہانگیر ترین کے گھر آمد، بھائی کی وفات پر تعزیت

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ استحکام پارٹی جہانگیر ترین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔وزیراعظم آج سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کے ماڈل ٹاؤن میں واقع گھر پہنچے۔شہباز شریف نے جہانگیر ترین سے ان کے بھائی عالمگیر ترین کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے […]
وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک)سابق صدر اور حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کےلیے پہنچ گئے۔وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق آصف علی زرداری ملاقات کےلیے وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور کی رہائش گاہ پہنچے ہیں۔اعلامیے کے مطابق پاکستانی سیاست کے دونوں بڑے رہنما ملاقات کے دوران ملکی […]
بات چیت اور مفاہمت بلوچستان کے امن کا واحد راستہ قرار

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے کوئٹہ میں اہم بیٹھک ہوئی۔ عسکریت پسندی ترک کرنے والے گلزار امام شنبے کی بھی شرکت۔ شرکاء نے کہا کسی کو بھی پر امن اور خوشحال بلوچستان کا ویژن ہائی جیک نہیں کرنے دیں گے۔جمالی آڈیٹوریئم کوئٹہ میں ہونے والی تقریب میں سینٹر انوار کاکڑ، سرفراز بگٹی اور […]