امریکا میں گرمی نے پرانے ریکارڈ توڑ دیئے، خطرناک نئی لہر کی وارننگ

نیویارک (  اے بی این نیوز   )امریکا میں گرمی نے پرانے ریکارڈ توڑ دیئے، خطرناک نئی لہر کی وارننگ، روز ایری زونا کے شہر فینیکس میں گرمی کی شدت 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی،کیلی فورنیا کا علاقہ ڈیتھ ویلی گرم ترین علاقوں میں سر فہرست رہا ، درجہ حرارت 54 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،گورنرنیویارک کی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور احتیاطی تدابیرکی ہدایت