اہم خبریں

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ، محسن نقوی کی وی آئی پی وارڈ کو عام مریضوں کیلئے کھولنے کی ہدایت ،مریضوں اور تیمارداروں کا ہسپتال میں فراہم کردہ سہولتوں پر اطمینان کا اظہار ،وزیراعلیٰ کا ہسپتال میں علاج معالجے کے بہترین سہولیات پر اظہار مسرت کہاہسپتال کیلئے فنڈز اور دیگر درکار ضرورتوں کو پورا کیا جائے گا

متعلقہ خبریں