لاہور( اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلزپارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے بلاول بھٹو خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں بلاول بھٹو زرداری شادی کی تقریب میں شریک ہوں گے
بلاول بھٹو زرداری سیاسی رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے