یومِ آزادی پر اماراتی خلاباز کا حیرت انگیز کارنامہ

یو اے ای ( اے بی این نیوز )اماراتی عوام ہر اچھے برے وقت میں اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ رہی ہے،اس سال 76ویں یومِ آزادی کے موقع پر اماراتی عوام نے پاکستانی عوام کی خوشیوں میں بھرپور شرکت کی،اماراتی خلاباز سلطان النیادی نے 400 کلومیٹر کی بلندی سے جشن آزادی میں شرکت کی،اماراتی خلاباز نے پاکستانی […]
جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے راولپنڈی جل تھل ہو گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے راولپنڈی جل تھل ہو گیا ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہنے والی مسلسل اور تیز بارش سے شہر کی تمام سڑکیں تالابوں اور جوہڑوں کا منظر پیش کرنے لگیں بیشتر رہائشی و کمرشل گنجان علاقوں میں دو دوفٹ سے زائد پانی گھروں اور دکانوں میں […]
سابق صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر کا آئی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ،اعلان کل کرینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صوبائی وزیر کرنل ( ر ) ہاشم ڈوگر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔پیر کو استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران ہاشم ڈوگر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا جس […]
لبرٹی چوک میں بلند ترین اور سب سے بڑا قومی پرچم نصب کیا جائے گا

لاہور( اے بی این نیوز )لبرٹی چوک میں بلند ترین اور سب سے بڑا قومی پرچم نصب کیا جائے گا ،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پاکستان کے سب سے بڑے و بلند قومی پرچم کو نصب کرنے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ،وزیر اعلی محسن نقوی کا لبرٹی چوک کا دورہ۔ سیکرٹری تعمیرات و مواصلات نے […]
سعودی قیادت کا پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت نے یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر پاکستان عارف علوی کے نام مراسلہ بھیجا ،جس میں پاکستانی حکومت اور […]
ایران جلد جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کرنے والا ہے، یورپی انٹیلی جنس کا دعویٰ

‘برسلز(نیوزڈٰسک)یورپی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جلد جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کرنے والا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2023 میں شائع ہونے والی اس رپورٹ میں کہاگیا کہ ایران ممکنہ طور پر نیوکلئیر ٹیسٹ کرنے کے قریب ہے اور اس نے فعال جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کے لیے غیر قانونی ٹیکنالوجی حاصل کرنے […]
بلوچستان نگران سیٹ اپ کامعاملہ،تاحال کھٹائی کا شکار

کوئٹہ(اے بی این نیوز )وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر کی ابتک ایک بھی ملاقات نہ ہوسکی،اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ گزشتہ روز اسلام آباد بھی پہنچے ،وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو بھی دو ہفتوں سے اسلام آباد میں موجود ہیں،ونوں راہنماوں کے اسلام آباد میں موجود ہونے کے باوجود تاحال ایک بھی ملاقات نہ ہوسکی […]
پاکستانی سنوکر کھلاڑی محمد آصف نے سٹیفن ہینڈری کو شکست دے دی

لاہور( اے بی این نیوز )پاکستان کی پروفیشنل سنوکر میں بڑی کامیابی ،پاکستانی سنوکر کھلاڑی محمد آصف نے سٹیفن ہینڈری کو شکست دے دی،سٹیفن ہینڈری سات بار پروفیشنل عالمی چیمپئن رہ چکے ہیں محمدآصف نے ورلڈسنوکر ٹوور میچ میں 2 کے مقابلے 4 فریم سے سٹیفن یہنڈری کو شکست دی محمد آصف بھی دو بار امییچور ورلڈ […]
قومی ترقی اور عوامی خوشحالی کے عمل میں میڈیا کا بڑا مثبت کردار ہے، آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ میڈیا امید کے چراغ جلائے ،پاکستان کے پاس وسائل کی کوئی کمی نہیں ہے، باہمی تعاون اور اشتراک عمل سے درپیش چیلنجز اور مشکلات پر قابو پایا جاسکتا ہے، آرمی چیفکا صحافیوں سے ایوان صدر میں مکالمہ،انہوں نے کہا کہ […]
گلوکار جواد احمد نے اپنے مشہور ملی نغمے دوستی کو ری میک کر لیا

لاہور(نیوزڈیسک)گلوکار جواد احمد نے اپنے مشہور ملی نغمے دوستی کو ری میک کر لیا،گانے کی ریکارڈنگ لاہور کی بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ اور مینار پاکستان سمیت دیگر تاریخی عمارتوں پر کی گئی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں گلوکارجواد احمد نے کہا کہ گانے میں محبت و اخوت کا درس دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ جشن […]