نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کو ن ہوگا،فیصلہ نہ ہوسکا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے حکومت،اپوزیشن رہنما ءکے پاس آج آخری دن،وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈوکیٹ کی دوسری ملاقات بھی بے نتیجہ ختم، دونوں رہنماؤں کا نگران وزیراعلیٰ کے حتمی نام کا فیصلہ باہمی اتفاق رائےسے کرنے کا فیصلہ ،حتمی فیصلے تک ملاقاتیں […]
بھارت ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز،انڈیاکو شرمناک شکست

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست ،ویسٹ انڈیز نے آخری میچ آٹھ وکٹ سے جیت کر کے بھارت کے خلاف سیریز تین دوسے اپنے نام کر لی ،بھارت کا 165 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے دو وکٹ کے نقصان پر صرف اٹھارہ اوورزمیں حاصل […]
نواب شاہ ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق ،15 زخمی

نواب شاہ (نیوز ڈیسک) ٹریفک حادثہ،مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق ،15 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں کھڈر تھانے کی حدود میں مسافر بس الٹ گئے جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل […]
امریکہ بارودی سرنگ دھماکا،5 ہلاک،3 زخمی ،57 فائرفائٹز بے ہوش

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ میں بارودی سرنگ دھماکا،باپ بیٹے سمیت 5 افراد ہلاک،درجن سے زائد گھر متاثر۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ امریکی ریاست پنسلوینیا میں پیش آیا جس کی وجہ سے 5 افرادہلاک ہو جبکہ 3 زخمی ہوئے، ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے ،3 گھر مکمل تباہ جبکہ 12 سے زائد گھر جزوی طور […]
نگران وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس ( ر ) مقبول باقر کا نام فائنل ہو گیا

کراچی( اے بی این نیوز ) نگران وزیر اعلیٰ کیلئے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے مابین ڈیڈ لاک ختم ہو گیا، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس ( ر ) مقبول باقر کا نام فائنل ہو گیا،یہ نام وزیر اعلیٰ سندہ مراد علی شاہ کی جانب سے دیا گیا تھا،جسٹس ( ر ) […]
ملک کی بہتری کیلئے سب کو ملکر کر چلنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کنونشن سنٹراسلام آباد میں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی مر کزی تقریب، قومی ترا نے نے تقریب کو چا ر چاند لگا دیئے ، صدر مملکت نے خطاب میں کہا جس ملک میں انصاف نہیں ہوتا وہ تتربتر ہوجاتا ہے،انصاف کیلئے ضروری ہے فریقین کو سناجائے،ملک کی […]
کورونا کے نئے ویرینٹ کیخلاف نئی ویکسین ستمبر میں متعارف کرائی جائیگی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)کورونا وائرس کی قسم اومی کرون کے نئے ویرینٹ ’’ایرس ‘‘کے پھیلاؤ کے خلاف نئی ویکسین اگلے ماہ ستمبر میںمتعارف کرائی جائےگی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں ستمبر سے ویکسینیشن کے لیے نئی ویکسین کی خوراک دستیاب ہوگی۔ماہرین صحت نے اومی کرون کے نئے ویرینٹ ایرس کی روک تھام کے لیے عوام کو […]
ایف سیون میں ہل روڈ اور عالمگیر اورنگزیب روڈ کو عارضی طور پر بند

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حفاظتی نقطہء نظر سےایف سیون میں ہل روڈ اور عالمگیر اورنگزیب روڈ کو عارضی طور پر بند کیا جا رہا ہے۔صرف رہائشیوں اور ان کے مہمانوں کو داخلہ کی اجازت دی گئی۔روڈ رات ایک بجے تک بند رہے گی۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے جوانوں سے تعاون کریں۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل […]
سندھ میں نگران سیٹ اپ،جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر مضبوط امیدوار

کراچی (اے بی این نیوز)سندھ میں نگران سیٹ اپ کے حوالے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا مشاورتی عمل کچھ دیربعد شروع ہو نے والا ہے،جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نگران وزیر اعلی سندھ کے طورپرمضبوط امیدوار ہیں،وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے قیادت سے مشاورت کرلی،نگران وزیر اعلی کے حوالے سے کچھ دیر […]
ترکیہ میں یوم آزادی کی تقریب اور پرچم کشائی

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کی تقریب سفارتخانہ پاکستان میں منعقد کی گئی۔ پیر کو منعقدہ تقریب میں صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئےاور قومی ترانہ سنا گیا، بعدازاں سفیر پاکستان نے کیک کاٹا۔