امریکہ بارودی سرنگ دھماکا،5 ہلاک،3 زخمی ،57 فائرفائٹز بے ہوش

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ میں بارودی سرنگ دھماکا،باپ بیٹے سمیت 5 افراد ہلاک،درجن سے زائد گھر متاثر۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ امریکی ریاست پنسلوینیا میں پیش آیا جس کی وجہ سے 5 افرادہلاک ہو جبکہ 3 زخمی ہوئے، ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے ،3 گھر مکمل تباہ جبکہ 12 سے زائد گھر جزوی طور پر متاثر ہوئے۔ فائر فائٹرز بروقت کارروائی میں 57 فائر فائٹرز کی حالت میں غیر ہو گئی، واضح رہے کہ 15 سال میں امریکہ میں 3 دھماکے ہو چکے ہیں۔