کراچی چڑیا گھر ، بچوں کی دوست دنیا سے چلی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی چڑیا گھر میں موجود بچوں کی دوست دنیا سے چلی گئی، ننھے بچے اُداس ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی چڑیا گھر کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ بنمانس کی ہلاکت کی ہلاکت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ، اس کےگردے اور پھیپھڑے ٹھیک تھے ، باقی چیزیں پوسٹ مارٹم میں […]
ایرانی حکومت کی دعوت، مولاجٹ ایران جا نے کو تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اب مولاجٹ ایران میں تہلکہ مچائے گی،اعلیٰ سطحی ایرانی ثقافتی وفد کا دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو فارسی زبان میں ایرانی سینماؤں میں چلانے کی خواہش کا اظہار ۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر سید عزت اللہ زرغامی کی زیرقیادت میں اعلیٰ سطحی ایرانی ثقافتی وفد کے ہمراہ آمد ،پاکستانی […]
انسٹاگرام پر مشہور ہونے کی جنگ،شوہر نے بیوی کو قتل کرڈالا

اترپردیش (نیوزڈیسک) انسٹاگرام پر میرے فالوورز تم سے زیادہ ہیں کے چکر میں میاں نے بیوی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے ہر کو دوسرے سے مشہور ہونا چاہتا ہے لیکن اترپردیش میں یہ حسد جنون کی شکل اختیار کر گیا کہ شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی […]
دونوں ٹانگوں سے معذور بچے کا کارنامہ، سب کو ہمت نہ ہارنے کا سبق دیدیا

لندن(نیوز ڈیسک)دونوں ٹانگوں سے معذور بچے کا کارنامہ،ہمت نہ ہارنے کا سبق دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹانگوں سے معذور برطانوی بچے نے 238 میٹر اونچی پہاڑی سر کر کے بڑی رقم جیت لی ، واضح رہے کہ یہ رقم معذورنوجوانوں کی مدد کیلئے فراہم کی گئی ہے ، کم عمر معذور بچے نے 20 […]
نگران وزیراعظم انوار الحق معیشت بحالی کیلئے میدان میں آگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق نے معیشت سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کر لیا، آئی ایم ایف پروگرام اورآئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ، ایف بی آراورمتعلقہ ادارے نگران وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔
ڈالر کو پرلگ گئے،ٹرپل سنچری کرنے کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ڈالر کو پرلگ گئے،ٹرپل سنچری کرنے کے قریب پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہو کر 297 روپے کا ہوگیا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 62پیسے مہنگا ہوکر 291 روپے 75 پیسا کا ہوگیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر 288 روپے 49 پیسے پر انٹر […]
انوارالحق کا کڑ پیپلز پارٹی یا ن لیگ کی چوائس نہیں،شاہ محمود قریشی کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء شاہ محمود قریشی نگراں وزیراعظم انوارالحق کا کڑ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن )کی چوائس نہیں۔تفصیلات کے مطابق آج اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے پی ٹی آئی رہنما ء شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق پیپلزپارٹی یامسلم لیگ […]
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،2 اہم پارٹی رہنما ء ساتھ چھوڑ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،2 اہم پارٹی رہنماؤں نے تحریک انصاف کو خیرآباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی 24 گھنٹوں میں دو اہم وکٹیں گر گئیں،جہانگیرترین سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری نے پارٹی چھوڑ نے کا فیصلہ کر لیا، اس کا اعلان وہ […]
نومئی مقدمات کی سماعت ، بشریٰ بی بی عدالت پہنچ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کیخلاف 7مقدمات پر سماعت شروع،بشری بی بی عدالت پہنچ گئیں۔نو مئی واقعات کے حوالے سے درج مقدمات کی سماعت جسٹس محمد سہیل کر رہے ہیں ۔پروسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی مجرم ہیں اس لیے قید ہیں۔ اس حوالے […]
چینی انجینئرز پر حملہ ،سی پیک سبوتاژ کرنے کی کوشش جو کامیاب نہیں ہوگی،ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک) ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے کہا کہ چینی انجینئرز پر حملہ ،سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے جو کامیاب نہیں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے کہا کہ 13 اگست کو چینی انجینئرز قافلے پر ہونیوالے حملے میں کوئی چینی شہری ہلاک نہیں ہوا ، […]