اہم خبریں

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کو ن ہوگا،فیصلہ نہ ہوسکا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے حکومت،اپوزیشن رہنما ءکے پاس آج آخری دن،وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈوکیٹ کی دوسری ملاقات بھی بے نتیجہ ختم، دونوں رہنماؤں کا نگران وزیراعلیٰ کے حتمی نام کا فیصلہ باہمی اتفاق رائےسے کرنے کا فیصلہ ،حتمی فیصلے تک ملاقاتیں جار ی رکھنے پر بھی اتفاق۔

متعلقہ خبریں