انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کی تقریب سفارتخانہ پاکستان میں منعقد کی گئی۔ پیر کو منعقدہ تقریب میں صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئےاور قومی ترانہ سنا گیا، بعدازاں سفیر پاکستان نے کیک کاٹا۔















