اہم خبریں

پنجاب بھر کی جیلوں میں جشن آزادی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

لاہور(اے بی این نیوز     )پنجاب بھر کی جیلوں میں جشن آزادی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں پنجاب بھر کی جیلوں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔تمام جیلوں میں تقریبات کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے افسران اور سیاسی شخصیات نے تقریبات میں شرکت کی۔جیل بلڈنگ […]

اللّٰہ کا شکر ہے کہ ہم ایک آزادقوم ہیں، کپتان بابر اعظم

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ شکر ہے ہم ایک آزاد قوم ہیں،پیر کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا پر تربیتی سیشن کے دوران قومی پرچم کے ہمراہ لی گئی ایک تصویر شیئر کی ،اُنہوں نے دنیا میں آزاد شناخت عطا کرنے […]

کرا چی سے خیبر تک پورا ملک سبز رنگ میں تبدیل

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )ہر طرف سبز رنگوں کی بہار، فضا میں ملی نغموں کی گونج،پاک سرزمین سے تجدید عہد کا دن،کرا چی سے خیبر تک پورا ملک سبز رنگ میں تبدیل، شہر شہر، قریہ قریہ سبز ہلالی پرچموں کی بہا ر ،عمارتوں کی سجاوٹ نے شہر وں کے رنگ ڈھنگ ہی بدل دیے […]

کراچی ، چڑیا گھر میں بن مانس راجومرگیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے چڑیا گھر میں ایک بن مانس مرگیا جس کی عمر 26 سال تھی۔پیر کو چڑیا گھر کراچی کے ڈائریکٹر اقبال نواز نے بتایاکہ بن مانس کی موت کی وجوہات جاننےکے لیے ڈاکٹرز کو طلب کرلیا ہے،یاد رہے کہ اس سے پہلے چڑیا گھر میں 2 شیر، ایک ہتھنی اور ایک ہرن کے بچے […]

9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملی چاہیے،چوہدری شافع

ہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر شافع حسین نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو کام کرنا چاہیے وہ ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر چغلیاں کرتے ہیں۔پیر کو جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شافع حسین نے کہا کہ سب کو مل کر پاکستان کی ترقی کے لیے کام کرنا ہو […]

ملک بھر میں بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ جشن آ زادی منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )اے وطن تو سلا مت رہے،تا قیا مت رہے ،،اہل وطن کو77واں جشن آ زادی مبا رک،، ملک بھر میں بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ جشن آ زادی منایا جا رہا ہے، ملک بھرکی مساجد میں ملکی ترقی،یکجہتی،امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں ، مزار اقبال پر […]

صادق سنجرانی کا شفاف الیکشن کیلئے سینیٹ کمیٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے صاف اور شفاف الیکشن کے لئے سینیٹ کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں صادق سنجرانی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے شفاف الیکشن کرانے ہیں، امید ہے وہ اپنی ذمہ داری پر پورا اتریں گے ۔ان کا کہناتھا کہ شفاف الیکشن کے لئے […]

بھارت،میڈیکل انٹری ٹیسٹ پاس نہ ہونے پر نوجوان کی خودکشی، باپ نے بھی اپنی جان لے لی

چنائی (نیوزڈیسک)بھارتی شہر چنائی میں ایک نوجوان نے میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ میں دو بار ناکام ہونے پر خودکشی کرلی کیونکہ وہ اس صدمے کو برداشت نہیں کرسکا ، اس کے والد نے بھی دو دن بعد اپنی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ نوجوان جگدیشورن اپنے کمرے میں لٹکا ہوا پایا گیا،رپورٹ […]

پاکستان دنیا کی ٹاپ ٹیم بنے گی، چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) ذکاء اشرف نے کہاہے کہ پاکستانی کرکٹرز ہماری جان ہیں، ہماری ٹیم دنیا کی ٹاپ ٹیم بنے گی۔ پیر کوذکاء اشرف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور قلندرز کے کام کو سراہتا ہوں، پرائیویٹ سیکٹر سے یہاں تک آنا ایک بڑی بات ہے۔اُن کا کہنا تھا […]

بیف روسٹ بنائیں ، دلوں پر چھاجائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیف روسٹ بنائیں ،گھر والوں کے دلوں پر چھاجائیں۔ بیف روسٹ بنانے کے لیے اجزاء نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ذائقہ مرچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچہ مسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچہ بیف۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ کلو تیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔3 کھانے کے چمچے ورسٹر شائر سوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 3 کھانے کے چمچے بیف روسٹ بنانے کا طریقہ سب سے پہلے ہڈی کے بغیر گوشت […]