اہم خبریں

سابق صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر کا آئی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ،اعلان کل کرینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صوبائی وزیر کرنل ( ر ) ہاشم ڈوگر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔پیر کو استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران ہاشم ڈوگر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا جس کا با قاعدہ اعلان وہ منگل کو کریں گے۔

متعلقہ خبریں