پنجاب،خیبر پختونخوا میں طوفانی باد و باراں کی پیشین گوئی، کشمیر،گلگت ،چترال،سوات میں لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد ،لاہورسمیت بالائی اور وسطی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اورخیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کے پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے آج اور کل کشمیر،گلگت ،چترال،سوات اوربونیر میں بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ ظاہر […]
برطانیہ میں بلغاریہ کے 3 شہری روس کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار

لندن(نیوزڈیسک) بلغاریہ کے تین شہریوں کو روس کی سیکیورٹی سروسز کیلئے کام کرنے کے شبہ میں گرفتار کرلیاگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق تینوں ملزمان برسوں سے برطانیہ میں مقیم تھے۔ملزمان کو انسداد دہشتگردی افسران نے ملزمان کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت گرفتار کیاگیا۔پولیس کے مطابق تینوں کا عدالتی ٹرائل اگلے برس جنوری میں شروع ہوگا۔
راولپنڈی میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاریاں مکمل ،دکانداروں کو تجاوزات ہٹانے کے نوٹسز جاری،نوٹس کے مطابق کل سے تجاوزات کیخلاف بلا تفریق آپریشن شروع کیا جائے گا، آپریشن کے دوران ضبط شدہ سامان ناقابل واپسی ہوگا، آپریشن کی سربراہی ڈپٹی کمشنر ، سی پی او راولپنڈی کریں گے
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ورلڈ کپ کے بعد شادی کی تیاریاں

لاہور (اے بی این نیوز )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ورلڈ کپ کے بعد شادی کی تیاریاں، بابراعظم اپنی خالہ کی بیٹی سے رشتہ ازدواج میں بندھیں گے، بابراعظم کی شادی گزشتہ برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد طے پائی تھی مگر مصروفیات کی وجہ سے شادی کی تاریخ تبدیل کرنا پڑی
مردان میں مکان کے تنازعے پر فائرنگ،خاتون 3 بیٹوں سمیت قتل

مرادن(نیوزڈیسک)مردان میں مکان کے تنازعے پر فائرنگ کر کے ماں اور اس کے 3 بیٹوں کو قتل کردیا گیا۔منگل کو مردان پولیس نے بتایاکہ مذکورہ 4 افراد کے قتل کا اندوہناک واقعہ مرادن کے علاقے رشید آبادمیں پیش آیا ،ملزمان مقتولہ خاتون سے زبردستی گھر خریدنا چاہتے تھے، انکار پر ملزمان نے فائرنگ کردی جس […]
گھریلو تشدد کیس، رضوانہ کاڈیڑھ ماہ تک پلاسٹک سرجری کا عمل جاری رہےگا

لاہور ( اے بی این نیوز )گھریلو تشددکاشکار رضوانہ کی پلاسٹک سرجری کا دوسرا سیشن جاری ،ڈاکٹرز کے مطابق رضوانہ کے چہرے سر اور کمر کے زخموں کی صفائی کردی،صفائی کے بعد رضوانہ کی پٹیاں ہر روز تبدیل کی جاتی ہیں،ڈیڑھ ماہ تک پلاسٹک سرجری کا عمل جاری رہےگا، سول جج عاصم حفیظ آج جے آئی ٹی […]
حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا گیا

ایبٹ آباد (اے بی این نیوز )پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا،پولیس نے ملزم کو لاہور لانے کیلئے محکمہ داخلہ بلوچستان کو چھٹی ارسال کر دی ،پولیس کے مطابق ملزم حسان نیازی جناح ہاؤس مقدمے میں لاہور مطلوب ہے،ملزم حسان نیازی پر سکیورٹی فورسز کی وردی […]
شہر قائد کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر

کراچی ( اے بی این نیوز )شہر قائد کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر ،کے الیکٹرک صارفین پر ایک سال کیلئے1 روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کا فیصلہ ،وفاقی حکومت کی سرچارج سے متعلق درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ،اضافی سرچارج سے کے الیکٹرک صارفین پر24 ارب 50 کروڑ روپے اضافی بوجھ پڑے گا،لاہور […]
گردوں کے عارضے میں مبتلا معروف لوک گلوکار اسد عباس کا انتقال

سلام آباد(نیوزڈیسک)معروف گلوکار اور کوک اسٹوڈیو 6 میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے اسد عباس انتقال کرگئے۔ضلع ستیانہ سے تعلق رکھنے والے گلوکار اسد عباس کے انتقال کی تصدیق ان کے بڑے بھائی حیدر عباس نے کی۔اسدعباس گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے ۔
کشمیریوں پر اتنے مظالم ڈھائے جا رہے ہیں جن کی دنیا میں مثال نہیں ملتی ، مشال ملک

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پوری دنیا میں کہیں نہیں ہوئے،بھارتی فورسز نے کشمیریوں کی لاشوں پر جھنڈے لہرائے، حریت رہنما ء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کابھارت کے یوم آزادی پر ویڈیو پیغام کہا ہماری چیخوں پر بھارتی حکمران اندھے، بہرے اور گونگے بنے رہے،بھارت امن […]