اہم خبریں

گھریلو تشدد کیس، رضوانہ کاڈیڑھ ماہ تک پلاسٹک سرجری کا عمل جاری رہےگا

لاہور (  اے بی این نیوز   )گھریلو تشددکاشکار رضوانہ کی پلاسٹک سرجری کا دوسرا سیشن جاری ،ڈاکٹرز کے مطابق رضوانہ کے چہرے سر اور کمر کے زخموں کی صفائی کردی،صفائی کے بعد رضوانہ کی پٹیاں ہر روز تبدیل کی جاتی ہیں،ڈیڑھ ماہ تک پلاسٹک سرجری کا عمل جاری رہےگا، سول جج عاصم حفیظ آج جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے،تحقیقاتی ٹیم میں پولیس کے اعلیٰ افسران کے ساتھ حساس اداروں کے دو افسران بھی شامل ہیں

متعلقہ خبریں