پنجاب،خیبر پختونخوا میں طوفانی باد و باراں کی پیشین گوئی، کشمیر،گلگت ،چترال،سوات میں لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد ،لاہورسمیت بالائی اور وسطی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اورخیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کے پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے آج اور کل کشمیر،گلگت ،چترال،سوات اوربونیر میں بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ ظاہر کردیا