دالبندین ائیرپورٹ ایک سال کیلئے بندکرنے کا اعلان

دالبندین(نیوزڈیسک)صوبہ بلوچستان کے دالبندین ائیرپورٹ پر ایک سال کیلئے فلائٹ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے،سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق دالبندین ائیرپورٹ کا رن وے نمبر 13/31 بند ہے اور یہ رن وے 6 اگست 2024 تک بند رہے گا۔سی اے اے کے مطابق نوٹم جاری کرکے ائیرلائنز کو دالبندین ائیرپورٹ کی بندش […]
ترقیاتی سکیموں پر پابندی عائد،سیکرٹری الیکشن کمیشن کا نگران وزیراعظم کو مراسلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترقیاتی سکیموں پر پابندی عائد،سیکرٹری الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم، نگران وزرائے اعلی کو مراسلہ لکھ دیا، اداروں میں بھرتی ہونے والی سیاسی شخصیات کی ملازمت ختم کرنے کا حکم ،الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم، وزرائے اعلی، کابینہ ارکان، مشیران اور ممبران اسمبلی سے سرکاری رہائشگاہیں فوری خالی کرانے اور […]
قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار

کولمبو(نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔فاسٹ بائولرنسیم شاہ کو کندھے کی انجری ہوئی ، وہ گال ٹائٹنز کے خلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے جس کے بعد ان کی کی جگہ شرف الاسلام کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا۔
صدر مملکت عارف علوی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 پردستخط کردیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی،صدر علوی نے منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی جبکہ صدر نے دستخط کیے بغیر 13 بلز واپس وزیراعظم آفس بھجوا دئیے اورہدایت کی کہ پارلیمنٹ بلز پر دوبارہ غور کرے۔
عوام رہے تیار، پٹرول بم گرنے والا ہے، قیمتوں میں ہو شربا اضافہ ہو گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 20 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 16 روپے سے 22 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ،مختلف شہروں میں پٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول ذخیرہ کر لیا ،پٹرول پمپس نے پیٹرول دینا بند کر دیا ،صارفین پریشان ،انتظامیہ سے نوٹس لینے […]
ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 120روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 450روپے اضافہ ہوگیا صرف دو دن میں فی کلو قیمت 20روپے بڑھ گئی،چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں مزیداضافے کا […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری،چھاپےکے وقت وہاں پیالے میں استعمال شدہ راکھ اور تعویذ پڑا ہوا تھا،ڈی آئی جی لاہور

لاہور(نیوزڈیسک)ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عمران کشور نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری کے موقع پر بشریٰ بی بی نے مزاحمت کی تھی۔منگل کو ڈی آئی جی لاہور عمران کشور نے بتایاکہ5اگست کوعدالتی حکم کی تعمیل کیلئےہمیں دروازے توڑ کر اندر جانا پڑا۔اس موقع پرسابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے مزاحمت […]
انوار الحق کاکڑ کے پاس تو اختیار ات ہی نہیں، مسائل کیسے حل کریں گے؟ آغا حسن بلوچ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انوار الحق کاکڑ کے پاس تو اختیار ات ہی نہیں، مسائل کیسے حل کریں گے؟ بلوچ رہنماءآغا حسن بلوچ کی اے بی این نیوز سے گفتگو کہا نگران وزیراعظم بلوچستان کے مسائل کو مزید گھمبیر کردیں گے،اخترمینگل نےشہباز شریف سےکہاتھاایسا متنازع شخص نہ لائیں،شہباز شریف اور پی ٹی آئی حکومت […]
نسلہ ٹاور کیس میں منظور کاکا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی ( اے بی این نیوز )نسلہ ٹاور کیس میں منظور کاکا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ،ملزم کا مقدمے میں کیا کردار ہے،کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت کا استفسار،سرکاری وکیل نے بتایا ملزم نے اسٹرکچر این اوسی جاری کیا،ملزم ضمانت پر استغاثہ کے گواہوں کو متاثر کر سکتا ہے،وکیل فارو ق ایچ نائیک نے دلائل میں […]
سونا مہنگاہوگیا،ایک تولے کی قیمت میں 1100روپے کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)اج کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 22 ہزار 900 روپے ہو گیا جبکہ 10 گرام سونا 943 روپے مہنگا ہوکر 1لاکھ91 ہزار101 روپے کاہوگیا۔آل پاکستان […]