اسلام آباد (اے بی این نیوز )پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 20 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 16 روپے سے 22 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ،مختلف شہروں میں پٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول ذخیرہ کر لیا ،پٹرول پمپس نے پیٹرول دینا بند کر دیا ،صارفین پریشان ،انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے کیونکہ پہلے ہی اتنی زیادہ مہنگا ئی جو کہ نا قا بل برداشت ہے۔















