لاہور(نیوزڈیسک)ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عمران کشور نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری کے موقع پر بشریٰ بی بی نے مزاحمت کی تھی۔منگل کو ڈی آئی جی لاہور عمران کشور نے بتایاکہ5اگست کوعدالتی حکم کی تعمیل کیلئےہمیں دروازے توڑ کر اندر جانا پڑا۔اس موقع پرسابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے مزاحمت کی اور پولیس اہلکاروں سے بدکلامی بھی کی۔ڈی آئی جی لاہورنے کہاکہ وہاں ایک پیالے میں استعمال شدہ راکھ اور تعویذ پڑا ہوا تھا۔















