عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شہریوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا،ردعمل میں کہا حکومت ہمیں ایک ہی بارزہرکیوں نہیں دے دیتی ، روز روز مرنے سے بہتر ہے ہمیں پھانسی چڑھادیاجائے،پہلے ہی مہنگائی کاطوفان ہے،پٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے ہر چیز مہنگی ہوجاتی ہے،پیٹرول کی قیمت میں فی لٹر17روپے جبکہ ڈیزل کی […]
انگلش کپتان بین اسٹوکس کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان

لندن(نیوزڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا میں خبریں زیرگردش تھیں کہ اسٹوکس ورلڈکپ سے قبل ریٹائرمنٹ واپس لے لیں گےجس کے بعد انگلنڈ کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان نے اس حوالے سے بتایاکہ انہوں نے ون کرکٹ […]
الیکشن کمیشن پاکستان کا حلقہ بندیوں سے متعلق اجلاس بغیر نتیجہ ختم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قانونی ٹیم نے الیکشن کمیشن کو نئی حلقہ بندیوں کی تجویز دے دی،الیکشن کمیشن پاکستان کا حلقہ بندیوں سے متعلق اجلاس بغیر نتیجہ ختم،الیکشن کمیشن کا مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ،جلد دوبارہ اجلاس بلانے پر بھی اتفاق کیا گیا تاکہ اس مسئلہ کو حل کیا جا سکے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ، پیٹرول17 ڈیزل 20 روپے مہنگاہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پیٹرول17 ڈیزل 20 روپے مہنگاہوگیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیاگیا ہے۔اضافے کے بعد […]
لاہور، بھیک مانگنے سے منع کرنے پر خواجہ سراکے ہاتھوں رکشہ ڈرائیور قتل

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں خواجہ سرانے بھیک مانگنے سے منع کرنے پر رکشتہ ڈرائیور کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق رکشہ ڈرائیور غلام شبیر نےملزم خواجہ سرا کو خواتین سواریوں سے بھیک مانگنے سے منع کیاجس پر خواجہ سرامشتعل ہوگیا اور تشدد شروع کر دیا جس سے سے رکشہ ڈرائیور غلام شبیر جاں بحق […]
صدر مملکت نے 13بل واپس قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ کو بھجوا دیئے

اسلام آباد ( )صدر مملکت نے 13ل واپس قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ کو بھجوا دیئے،عارف علوی نے ان بلوں پر دوبارہ غورکرنے کی ہدایت کی ہے، معلوم ہوا ہے کہ ان بلوں میں کو ڈ آف کرمنل پرو سیجر ترمیمی بل اور بغیر وارنٹ گرفتاری پولیس کو احتیار دینے کا بل شامل ہے نیز نیسنل اسکلز […]
کرکٹ ورلڈکپ 2023،ٹکٹوں کی فروخت کیلئے رجسٹریشن شروع

دبئی(نیوزڈیسک)بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ کے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کےلیے رجسٹریشن کاآغازہوگیا،ٹکٹس کی فروخت 25 اگست سے مرحلہ وار شروع ہو گی جبکہ احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کی ٹکٹس 3 ستمبر کو فروخت کی جائیں گی،وارم اپ میچز اوربھارت کے دیگر ٹیموں کے میچز […]
قوم میں مزید مہنگائی برداشت کرنے کی سکت نہیں،سراج الحق

لاہور ( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسکامی نے کہا کہ عالمی تنظیمیں بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں،قوم میں مزید مہنگائی برداشت کرنے کی سکت نہیں،نگران حکومتیں سیکیورٹی کی بگڑتی صورت حال اور مہنگائی پر قابو پائیں،سابقہ حکومت سے معیشت بہتر نہیں ہوئی، اسمبلیوں نے بھی عوام کو […]
بھارتی اداکاراکشے کمار بھارتی شہری بن گئے، ثبوت سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکار اکشے کمار بھارتی شہری بن گئے اور ثبوت کے طور پر سرکاری دستاویرات سوشل میڈیاایپ ٹوئٹر پر شیئر کردیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق 55 سالہ اکشے کمار اس سے قبل کینیڈین شہری تھے جس کی وجہ سے ان پر کافی تنقید بھی ہوتی تھی۔ اب انہوں نے بھارتی شہریت حاصل کرلی ، دستاویز […]
بیرونی سرمایہ کاری لانے کیلئے اقدامات نگران حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ملک کی معاشی پالیسیوں کا تسلسل قائم رکھیں گے مزید اقتصادی حالت بہتر بنانے کیلئے کام کریں گے،نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت ہوا جس میں انھیں مختلگ وزارتوں کے بارے بریفنگ دی گئی، انہوں نے کہا کہ عوامی فلاحی منصوبے جاری […]