اہم خبریں

صدر مملکت نے 13بل واپس قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ کو بھجوا دیئے

اسلام آباد (    )صدر مملکت نے 13ل واپس قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ کو بھجوا دیئے،عارف علوی نے ان بلوں پر دوبارہ غورکرنے کی ہدایت کی ہے، معلوم ہوا ہے کہ ان بلوں میں کو ڈ آف کرمنل پرو سیجر ترمیمی بل اور بغیر وارنٹ گرفتاری پولیس کو احتیار دینے کا بل شامل ہے نیز نیسنل اسکلز یو نیورسٹی بل،امپورٹ ایکسپورٹ ترمیی بل بھی شامل ہیں، صدر مملکت کی جانب سے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنل کے تحفظ کا بل، سروس کمیشن ترمیمی بل، نیسنل کمیشن برائے انسانی ترقی اور قومی ادارہ برائے ٹیکنالوجی بل بھی واپس بھجوئے جانے والے بلوں میں شامل ہیں، نیز اور بھی بل شامل ہیں

متعلقہ خبریں