Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

لاہور، بھیک مانگنے سے منع کرنے پر خواجہ سراکے ہاتھوں رکشہ ڈرائیور قتل

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں خواجہ سرانے بھیک مانگنے سے منع کرنے پر رکشتہ ڈرائیور کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق رکشہ ڈرائیور غلام شبیر نےملزم خواجہ سرا کو خواتین سواریوں سے بھیک مانگنے سے منع کیاجس پر خواجہ سرامشتعل ہوگیا اور تشدد شروع کر دیا جس سے سے رکشہ ڈرائیور غلام شبیر جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔