کراچی ( اے بی این نیوز )نسلہ ٹاور کیس میں منظور کاکا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ،ملزم کا مقدمے میں کیا کردار ہے،کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت کا استفسار،سرکاری وکیل نے بتایا ملزم نے اسٹرکچر این اوسی جاری کیا،ملزم ضمانت پر استغاثہ کے گواہوں کو متاثر کر سکتا ہے،وکیل فارو ق ایچ نائیک نے دلائل میں کہا زمین کی اصل مالک کے ایم سی ہے، منظور قادر کاکا 2015 سے 2019 تک بیرون ملک تھے















