اہم خبریں

انوار الحق کاکڑ کے پاس تو اختیار ات ہی نہیں، مسائل کیسے حل کریں گے؟ آغا حسن بلوچ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )انوار الحق کاکڑ کے پاس تو اختیار ات ہی نہیں، مسائل کیسے حل کریں گے؟ بلوچ رہنماءآغا حسن بلوچ کی اے بی این نیوز سے گفتگو کہا نگران وزیراعظم بلوچستان کے مسائل کو مزید گھمبیر کردیں گے،اخترمینگل نےشہباز شریف سےکہاتھاایسا متنازع شخص نہ لائیں،شہباز شریف اور پی ٹی آئی حکومت سے بھی کہا تھا لاپتہ افراد اور دیگر اہم مسائل حل کریں

متعلقہ خبریں